1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنرل ریٹائڑد پرویز مشرف نے استعفیٰ دے دیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏18 اگست 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ساون بھائی ،بھترین جذبات ہیں ۔اللہ تعالی وقتی طور پر تو ظالم کو ڈھیل دیتے ہیں لیکن پھر گرفت سخت ہوتی ہے
     
  2. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیب بھائی بہت شکریہ، :a191:


    لیکن میں‌ساون بہن ہوں :baby:
     
  3. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساون تمہارے بعد تمہاری بہن بھادوں نے بہت تنگ کیا ہوا ہے حبس بہت ذیادہ ہے
     
  4. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    چلیں سمجھا دیتے ہیں اُسے۔۔۔ :boxing:
     
  5. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ساون صاحب بالکل ٹھیک کہا ۔
    ایک جاتا ہے دوسرا آجاتا ہے
    اور سچ یہ کے یہ سب لوگ اندر اندر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہین
    جیسے مشرف صاحب نے زرداری اینڈ‌کمپنی کے کیس ختم کیے
    اب زرداری اینڈ کمپنی مشرف صاحب کو بنا احتساب جانے دے رہی ہے
    یعنی کچھ دو کچھ لو

    عوام کو چاہے روٹی نہ ملے
     
  6. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    آپ نے صحیح‌فرمایا الفا بھائی۔۔۔۔۔

    لیکن ساون صاحب نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :takar: :takar: :takar: صاحبہ
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج مجھے بے اختیار ہماری اردو کی ایک صارفہ اللہ بھلا کرے ان کا "سجیلا" یاد آ گئیں۔۔۔۔وہ بےچاری بھی اپنے صاحبہ ہونے کا ایسے ہی ٹکریں مار مار کر بتاتی تھیں۔۔۔ :hasna:
     
  8. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پھر تھک جاتی ہوں‌گی ک توانوں اللہ پوچھے۔۔۔۔ :pagal:
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب کیا کیا جائے لڑکیاں جب لڑکوں والے نام رکھ لیں گی تو لوگ کیا کریں گے
    فلموں میں ایک کیریکٹر ایکٹر ساون نام کے بھی ہوتے تھے جو عام طور پر ویلن آتے تھے اب آسیہ اگر ساون ہو گئی تو لوگ کیا کہیں گے
    اگر اپنے پیر صاحب کی عقیدت میں آسیہ ہی رہتیں تو ایسی غلط فہمی کا سوال ہی پیدا نہ ہوتا

    آپ کا کیا خیال ہے ساون بہن!
     
  10. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صاحب ہو یا صاحبہ ۔ انٹرنیٹ پر کیا فرق پڑتا ھے
    بدلے میں آپ مجھے صاحبہ کہہ لیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔ واہ بہنا۔ اچھا یاد دلایا اور بالکل صحیح یاد دلایا :hasna: :hasna: :hasna:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صاحبہ کی بجائے کیوں نہ نک کو بھی ایلفی بنا دیا جائے؟ :soch:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    صاحبہ کی بجائے کیوں نہ نک کو بھی ایلفی بنا دیا جائے؟ :soch:[/quote:3rbupmcy]


    بہت خوب نعیم بھائی۔۔۔۔ :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مشرف کی رخصتی پاکستان کے لیے ایک اہم قدم ہے: امریکی تھینک ٹینک

    آمنہ خان
    واشنگٹن ڈی سی
    August 19, 2008

    امریکہ کی سابق سفیر اور سینٹر فار سٹریٹیجک انٹرنیشنل سٹڈیز سے منسلک سکالر ٹیریسیٹا شیفر کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے ایک اہم قدم تھا اور اب پاکستان کی حکومت کو اپنی ترجیحات کا تعین کرنا چاہیے، تاکہ پاکستان کی عوام کو درپیش مسائل کی طرف توجہ دی جا سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سٹرٹیجی کے تحت پاکستان کو امریکہ کے ساتھ اپنا اتحاد قائم رکھنے کے علاوہ انسداد دہشت گردی پر بھی مزید توجہ دینی ہو گی۔

    اسی موضوع پر ہم نے ریٹائرڈ بریگیڈیر اور جان ہاپکنز کے سکول آف ایڈوانسڈ انٹرنیشنل سٹڈیز سےمنسلک سکالر جناب نعیم سالک سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے استعفا دینے سے سیاسی فضا میں جو تلخی تھی، وہ کم ہو جانی چاہیے۔ انسداد دہشت گردی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بریگیڈیر سالک نے کہا کہ اس حوالے سے پاکستان اور امریکہ کے مفادات یکساں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے مستعفی ہونے سے پاکیستان میں سیاسی حالات بہتر ہو جانے چاہئیں کیونکہ اب پاکستان کے حکمرانوں کی راہوں سے وہ کئی رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں جن سے ان کو شکایت تھی۔

    بشکریہ وائس آف امریکہ
     
  15. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ نام تو ساون کا ہے۔ لڑکیوں‌ یا لڑکوں کا تو نہیں۔ خیر غلط ہی سمجھ لیں تو کوئی خاص فرق تو نہیں‌پڑتا۔۔۔۔
    :soch:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ انسان بن جاؤ بھئی۔۔سمجھے ۔۔۔فلموں کی باتیں مت کرو آپ یہاں پر۔۔۔بہت فلمیں دیکھتے ہو آپ۔۔۔ فلمیں دیکھ کر آپ کو کیا ملتا ہے۔۔۔۔ایکٹر اور ایکٹرس کے نام بھی یاد رکھتے ہو آپ۔۔۔چھی چھی چھی۔۔کس قسم کے انسان ہو بھئی آپ۔۔۔مجھے بہت حیرت ہوتی ہے۔۔۔۔
     
  17. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    چلیں سمجھا دیتے ہیں اُسے۔۔۔ :boxing: [/quote:2hclqn09]

    11 مہینوں کی اکلوتی بہن ہے۔ نخرے تو کرے گی۔
     
  18. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    آپ انسان بن جاؤ بھئی۔۔۔۔۔
    ۔۔سمجھے ۔۔۔
    فلموں کی باتیں مت کرو آپ یہاں پر۔۔۔
    بہت فلمیں دیکھتے ہو آپ۔۔۔
    فلمیں دیکھ کر آپ کو کیا ملتا ہے۔۔۔۔
    ایکٹر اور ایکٹرس کے نام بھی یاد رکھتے ہو آپ۔۔۔
    چھی چھی چھی۔۔
    کس قسم کے انسان ہو بھئی آپ۔۔۔
    مجھے بہت حیرت ہوتی ہے۔
    ۔
    [/quote:1o8nvss9]
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    فونٹ کو چھوٹا کر لیتے تو زیادہ بہتر تھا۔۔۔۔اس طرح فورم کی ہارڈ ڈسک کا اسپیس کم ہورہا ہے۔۔۔کچھ خیال کر لیا کریں۔۔۔ :dilphool:
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سیف
    میں نے صرف فونٹ بڑا کیا کیونکہ یہ فقرے بڑے مزیدار تھے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے سب دوستوں کو لڑی کے عنوان کا دھیان رکھتے ہوئے گفتگو کرنی چاہیے۔
    مزے لینے کے لیے اور بہت سی لڑیاں گپ شپ میں موجود ہیں
     
  22. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بلکل بھائی
    سب لڑیاں‌مکس ہو گٰیں تو سب کی اہمیت ختم ہو جاے گی ۔
    ہر چیز اپنے مقام پر اچھی لگتی ہے
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب اور ایلفا صاحب کے پیغام کی بھرپور تائید کی جاتی ہے :yes:
     
  24. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ واہ بہنا۔ اچھا یاد دلایا اور بالکل صحیح یاد دلایا :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:1fn2yo2g]

    یہ پوسٹیں نعیم اور الفا نے عنوان کے مطابق پوسٹ کی ہیں‌ناں ۔۔۔۔۔۔۔نور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  25. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھھھا
    کوی ماننے کو تیار نہیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایلفا بھائی ۔ اسی بات پر تو جنرل مشرف نے استعفی دے دیا کہ مانتا ہی کوئی نہیں :takar:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  27. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مشرف پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلے تو ساری باتیں سامنے آئیں گی۔
     
  28. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ تو ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں