1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنت والی خواتین میں سب سے افضل یہ چار ہیں

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 اپریل 2021۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین پر چار خطوط کھینچے،
    پھر پوچھا: ”‏‏‏‏ کیا تم ان لکیروں کے بارے میں جانتے ہو؟“
    انہوں نے کہا: اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں،
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    ”جنت والی خواتین میں سب سے افضل یہ چار ہیں: خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، مریم بنت عمران اور فرعون کی بیوی آسیہ بنت مزاحم۔“

    سلسله احاديث صحيحه
    فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
    جنت کی چار افضل خواتین
    حدیث نمبر: 3236
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں