1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنازہ نکلا ہے تہذیب کا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏18 اکتوبر 2015۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    جنازہ نکلا ہے تہذیب کا
    مردہ ضمیری کی حد ہوگئی ہے
    فرنگی رسموں کو فروغ دے کر
    یہ بیج کیسے بو رہے ہیں۔۔؟
    خواب غفلت میں سو رہے ہیں
    فراموش کرکے افکار و عقائد
    کیوں جہنم کے ہو رہے ہیں۔۔؟
    فرنگیوں کے نمائندوں نے
    صنفِ نازک کو ورغلایا
    اعتدالی کا سبق دے کر
    مرد و زن کا فرق مٹایا
    آزادیءِ نسواں کی راہ دکھائی
    بنتِ حوا میداں میں آئی
    حجاب و عفاف اتار پھینکا
    جھجکی نہ سمٹی نہ ہی شرم آئی
    اطراف میں ہے مایوسی چھائی
    اے دانشورو۔! اے میرے رہبرو!
    امید کیسی ہے اب نسل نو سے؟
    تخلیق محمد اطہر طاہر
     
    ھارون رشید, نعیم, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی کاوش ہے ۔۔۔ اطہر بھائی
     
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔ عمدہ نظم ہے۔ بہتری کی گنجائش موجود ہے۔
    خدا کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
     
    آصف احمد بھٹی اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب کا. جہاں گنجائش ہو قیمتی مشورہ ضرور دیجیے گا...
     
    آصف احمد بھٹی اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ اور ایک تلخ حقیقت:)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔ محترم
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی شکریہ۔مگر میں "محترم" نہیں ہوں جی۔محترمہ ہوں:)
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی محترمہ۔۔ اللہ تعالی آپکی عزت میں اور بھی اضافہ کرے۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ "مخلص انسان" اللہ تعالی آپکے اخلاص میں اور بھی اضافہ کرے۔۔
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔جزاک اللہ خیرا۔
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اخلاص کی جاگیر کو ہم اہل محبت
    تقسیم تو کردیتے ہیں ، بیچا نہیں کرتے
     
  12. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب۔۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے جناب اطہر طاہر صاحب۔
     
    محمد اطہر طاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ محترم
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قائم علی شاہ کےدور کی محترمہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں