1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جناب شاکر القادری صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏18 نومبر 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم :نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ جناب شاکر القادری صا حب کی زوجہ محترمہ تقدیر الہی سے وفات پا گی ہیں ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان للہ وان الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری اردو کے سٹاف اور ممبران کی طرف سے جناب شاکر القادری صاحب اور ان کے اہل خانہ کو بہت بہت افسوس ۔دعا ہے کہ اللہ پاک محرومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین ۔ان کی نماز جنازہ کل دوپہر بعد از نماز ظہر دربار محلہ چشت نگر شاہ آباد اٹک میں ادا کی جائے گی ۔
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ہماری اردو کے ممبران محترمی جناب سید شاکر القادری(سید ابرار حسین) صاحب سے ان کی اہلیہ کے انتقال پرملال پر تہِ دل سے تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ پاک ان کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ،آمین۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,160
    موصول پسندیدگیاں:
    9,343
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ کریم مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,160
    موصول پسندیدگیاں:
    9,343
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں