1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جمیل اختر کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 جولائی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب جمیل اختر بھائی !!
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہماری اردو کے سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوش خطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں ۔ شکریہ
     
  2. jameel akhtar
    آف لائن

    jameel akhtar مہمان

    تعارف : ۔

    1۔ میرا پورا نام جمیل اختر اعوان ہے ۔ جمیل نام امّاں نے رکھا ۔ جس کے معنی خوبصورت کے ہیں ۔ اُنکا نام جمیلا ہے ، اِسلیئے اُنہوں نے میرا نام جمیل رکھا ۔


    2۔ میرا نام جمیل ہے ، لیکن دوست یار مجھے پیار سے جمیل ہی کہہ کر بُلاتے ہیں ۔ گھر والے پیار سے بِلّی کہتے ہیں ، کیوں‌ ؟ میں نہیں جانتا ۔


    4- چھ ماہ کا تھا جب سعودیہ آیا ، تب سے ہماری پوری فیملی ادھر ہی سیٹلڈ ہے ۔ ابھی تک میں‌ چھ بار پاکستان جا چُکا ہوں‌ ۔ ویسے بے سیکلی میں‌ صوبہ سرحد کے ایک شہر ہری پور کا ہوں ۔


    6۔ مجھے Dvd's دیکھنا اور ڈائری لکھنا اچھا لگتا ہے ، لیکن بدقسمتی سے دونوں کے لیئے بہت ٹائم چاہیئے ، جسکی ہمیشہ سے شارٹج رہی ہے میرے پاس ۔


    7- میں جنرل فیزیشن ہوں ، یا انگلش میں‌ ڈاکٹر بھی کہہ سکتے ہیں ۔ ابھی نیا ہوں‌ اِس فیلڈ میں ۔ صرف سات ماہ ہوئے پریکٹس کو ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ڈاکٹر جمیل بھائی ۔
    تعارف دینے کا شکریہ ۔ بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
    آپ کو داد دینا پڑے گی کہ کم سنی سےہی پاکستان سے باہر رہنے کے باوجود آپ اردو زبان سے اسقدر محبت و وابستگی رکھتےہیں۔ بہت خوب۔

    ایک بات پوچھنا تھی کہ ڈاکٹری جیسے مصروف پیشے میں سے اتنا وقت کیسے نکال لیتےہیں ماشاءاللہ؟
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :222:اسلام علیکم
    جمیل بھای آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ماشاءاللہ ہماری پیاری اردو میں کتنے کتنے قابل انسان ہیں
    خوش آمدید
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں‌ ایک کنسٹرکشن کمپنی کہ ہسپتال میں ہوں
    جہاں کمپنی ہی کے امپلائز آتے ہیں صرف ۔
    اِس لیئے کام کا اتنا برڈن ہی رہتا ۔
    رات کو فری ہوتا ہوں ، اِسلیئے حاضر ہو جاتا ہوں ۔
    ابھی یہاں آئے کچھ ہی دن ہوئے ہیں‌ ، اِس لیئے فورم سے کچھ زیادہ ہی محبت ہو گئی ہے ۔ ٹائم کہیں‌ نہ کہیں‌ سے نکال ہی لیتا ہوں
    شائد وقت کے ساتھ ساتھ یہ لگاؤ کم ہو جائے ۔
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    انجم رشید جی آپکا بہت شُکریہ کے آپ نے میرا اتنا پیارا ویلکم کیا ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    جمیل اختر بھائی اللہ کریم آپ کو اپنے پیشے میں ببلندیوں سے نوازیں اور آپ کو دست شفاء عنایت فرمائیں
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی
    ھارون بھائی
    اور انجم رشید بھائی
    اِس پیارے سے خوش آمدید اور بہت سی دلی دُعاؤں‌ کے لیئے میں‌ آپ سب بھائیوں‌ کا دل سے ممنون ہوں‌ ۔
    اللہ آپ لوگوں‌ کو بھی خوش رکھے اور کامیابیاں‌ آپ لوگوں کے قدم چومیں ۔ امین ۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جمیل جی آپ کا تعارف پڑھا بہت اچھا لگا آپ کے بارے جان کے ، آتے رہیئے گا اور اس محفل کی رونق بڑھاتے رہیئے گا

    اور ہاں ساتھ ہی 1000 پیغام پورے کرکے ماہر بننے کی بھی مبارکباد وصول کیجئے
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی میں آپکا بھی بہت مشکور ہوں ۔
    میں تو یہاں آپ لوگو ں سے باتیں کرنے آتا ہوں
    یہ انتظامیہ کی مہربانی ہے جو مجھ پر اتنی توجہ دیتی ہے
    کب اتنے پیغام ہو گئے پتہ ہی نہیں‌ چلا ۔
    اب تو بہت دل لگ گیا ہے آپ سب لوگوں سے
    زندگی بےوفا نہ ہوئی تو انشاءاللہ آتا رہوں گا
    ایک بار پھر آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ڈاکٹر جمیل صاحب۔ السلام علیکم۔
    اپنا تعارف دینے پر بہت شکریہ ۔
    ہماری اردو پیاری اردو کی بز م میں ایک بار پھر سے خوش آمدید۔ :222:
    آپ ہماری اردو میں ایک جمالیاتی اضافہ ہیں۔ ماشاء اللہ
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل صاحب آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی اور یہ کہنے کی تو ضرورت نہیں‌ ہے کہ خوب گزرے گی کہ آپ تو آتے ہی چھائے ہوئے ہیں۔۔۔سو خوب۔
     
  13. عبدالرحمن
    آف لائن

    عبدالرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوشی ھوئی آپ کا تعارف پڑھ کر،!!!!!!
    اللٌہ تعالیٰ آپ کو آپکی فیلڈ میں ترقی عطا فرمائے، آمین،!!!!!!
    عبدالرحمن سید
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    یہ تو ٹو مچ ہو گیا
    بہت بہت بلکہ بوہااااااااااااااااااااااااااااات شکریہ ۔
    زاہرہ بہنا ، محبوب بھائی ، اور عبدالرحمن بھائی کا شکریہ ۔
    میں پوری کوشش کروں‌ گا کہ آپ سب کی اُمیدوں پر پورا اُتر سکوں ۔
    دُعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔ :hands:
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سید صاحب آپ نئے یوزر کے ساتھ؟۔۔۔۔۔انتظامیہ کہاں ہو ۔۔۔۔۔سید صاحب کا پرانا یوزر بحال کرنے میں‌ مدد کریں۔

    جمیل صاحب معزرت کہ آپ کے تعارفی لڑی میں کچھ عرضداشت پیش کیں۔
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محبوب بھائی،!!!!

    اب تو میں بھی بحال ھو گیا اور ساتھ میری "یادوں کی پٹاری" بھی،!!!!! کچھ پریشانیاں بھی لاحق تھیں، وہ بھی اب دور ھوتی جارھی ھیں، اللٌہ کا کرم ھے،!!!!!

    ڈاکٹر جمیل اختر صاحب بھی اپنے ھی شہر میں ھیں، بہت ھی خوشی حاصل ھوئی، ملاقات بھی ھوجائے تو کیا بات ھے، میرا بھی تعلق اسپتال سے ھی ھے، لیکن بس فرق یہ ھے کہ وہ ڈاکٹر ھیں اور میں محاسب ھوں، وہ علاج کرتے ھیں، میں حساب کتاب کرتا ھوں،!!!!!!

    میرے بھی اسی تعلق سے کافی ڈاکٹر صاحبان سے سلام دعاء ھے، ان میں سے ایک ایک ھمارے دوست ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر عامر اپنے ھی ملک سے تعلق ھے،،!!! کبھی دعاء سلام تو کبھی فیملی کے علاج کے بہانے ھی ملاقات ھوجاتی ھے۔!!!! بہت خیال رکھتے ھیں،!!!! یہاں پردیس میں اپنے لوگ ھی ایک دوسرے کے دکھ درد میں ایک بےلوث سہارا ھوتے ھیں،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جمیل اختر بھائی جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
    اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    آج پتہ نہیں‌ فورم پڑھتے پڑھتے کیسے پھر سے یہ تھریڈ ہاتھ لگ گیا ۔
    لک فاروڈ جی آپکی نیک تمناؤں کے لیے میں آپکا تہہ دل سے مشکور ہوں
    محبوب بھائی اور سعید انکل کو بھی وش کرنے پر بےحد شکریہ ۔ :flor: :flor:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    جمیل بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ :222:
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    یہ سو سال پہلے کی بات ہے حسن جی
    خیر پھر بھی آپکا بے حد شکریہ :hands:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    میں آپ کے بعد آیا تھا یہاں مگر مجھے لڑی نظر آئی تو میں نے آپ کا تعارف پڑھ لیا :tv:
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    آپ بھی یہی بات تو اچھی لگتی ہے ہم سب کہ آپ پڑھ فٹ سے لیتے ہیں ہر چیز :a12:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    ہر چیز تو نہیں :143: :serious: :143: :serious: :143: :serious: :143: :serious: :143: :serious:
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    جب پہلی بار میں‌ نے آپکا تعارف پڑھا تھا تو مجھے بڑی ہنسی آئی تھی :176:
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    اس میں ہنسنے والی کیا بات تھی :serious:
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    اچھا آپ دوبارہ سے پڑھیں ، آپکو بھی ہنسی نا آئی تو کہیے گا :suno:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    چلئے حسن جی اپنے تعارف کی لڑی کو دوبارہ سے ری کنڈیشنڈ کیجئے، آخر ہم بھی تو دیکھیں کہ ھنسی والی کونسی بات تھی،!!!!
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    اب میں کہاں سے ڈھونڈوں :( کوشش کرتا ہوں اگر ملتی ہے تو :121:
     
  29. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    نا ڈھونڈیں میں بتا دیتا ہوں

    وہ جو آپ نے تعلیم کا بتایا نا

    میڑک (اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لیے)

    اس بات پر ہنسی چھوٹ گئی :101:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جمیل اختر کا تعارف

    ان بات میں ہنسنا کہاں تھا :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں