1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جمعہ مبارک ہماری پیاری اردو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏31 اگست 2018۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ
    جمعہ مبارک
    اچھے لوگ ہمیشہ اللہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں،
    ہونٹوں پہ سچ چہرے پر مسکراہٹ الفاظ میں دعا آنکھوں میں ہمدردی
    اور ہاتھوں سے خدمت اللہ عزوجل آپ کو لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین___!!!
    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    جمعہ مبارک
    ایک دوسرے کے لیے دعائیں مانگنا اللہ پاک کا پسندیدہ اور قبولیت والا عمل ہے
    دل سے نکلی دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے.
    [​IMG]
    دعا کیجئیے
    [​IMG]
    دعا دیجئیے
    [​IMG]
    دعا لیجیئے....

    D4fZDHoUIAA41Yz.jpg

     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السَـلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُہ
    جمعہ مبارک


    حدیثِ نبوی ﷺ
    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا موت کی آرزو مت کرو اگر تم نیک ہو تو شاید زیادہ نیکی کر سکو اور اگر بدکار ہو تو توبہ کرکے اللہ تعالی کو راضی کر سکو ۔

    صحیح بخاری حدیث ۵۳۲۷

    [​IMG]
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    جمعہ مبارک

    وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِيْنَ°
    اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے...
    سورۃ الموءمنون ۱۱۸

    D6usEtCWkAA6MCS.jpg
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں