1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلد نرم وملائم ہونے کے ساتھ داغ سے پاک ۔۔۔قدرتی نسخہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏2 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء
    ایک کھانے کا چمچ دارچینی پاﺅڈر
    ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس
    ایک کھانے کا چمچ جائفل پاﺅڈر
    ایک کھانے کا چمچ قدرتی شہد(اگر آپ کی جلد نازک ہے تو مزید شہد بھی استعمال کیاجاسکتا ہے)
    بنانے کاطریقہ
    تمام اجزاءکوایک باﺅل میں یکجان کریں اور جلد کو صابن سے دھوکر یہ پیسٹ اس پر لگالیں۔ اگر چبھن محسوس ہوتو پریشان نہ ہوں کیونکہ یہ اس بات کی نشانی ہے کہ پیسٹ نے اپنا کام شروع کردیا ہے ۔چند دن تک یہ ٹوٹکا جاری رکھیں، اس کے نتائج آپ کو حیران کردیں گے۔
    news-1482258515-2562_large.jpg
     
    اجیہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں