1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: جلد سماعت کیلئے زرداری، تالپور کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جعلی اکاؤنٹس کیس: جلد سماعت کیلئے زرداری، تالپور کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
    upload_2019-11-17_2-47-27.jpeg
    جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کے معاملے کو چیلنج کر دیا۔
    دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔

    درخواست میں آصف زرداری اور فریال تالپر نے مقدمہ کراچی سے اسلام اباد منتقل کرنے کے سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا اور اپیلوں پرسماعت آئندہ ہفتے مقرر کرنیکی استدعا کی گئی۔

    یاد رہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل مئی 2019 سے زیر التوا ہے، درخواست سینئر وکیل فاروق نائیک کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں