1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از برادر, ‏12 اگست 2010۔

  1. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ۔

    ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہمیں کس قسم کے حکمران درکار ہیں

     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    اللہ معاف کرے -
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    لعنت ان جھوٹے دھوکے باز سیاستدانوں اور انکے چیلوں چانٹوں پر
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    برادر بھائی ۔ ہم لوگوں کے ضمیر کی آنکھیں پھر بھی نہیں کھلیں گی۔ کیونکہ قومی اکثریت کا ضمیر سویا نہیں بلکہ ۔ انا للہ ۔ ہوچکا ہے۔
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    لعنت بھیجو ایسی امداد پر۔۔۔

    تنظیموں کی سلاب زدگان کی امداد تشہیری مہم میں تبدیل
    لاہور : بعض تنظیمیں سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے سے زیادہ اپنی تشہیر پر توجہ دے رہی ہیں، لاہور میں ایک تنظیم نے سیلاب زدگان کیلئے آٹھ ٹرک روانہ کئے، جن میں سے بعض خالی تھے جبکہ کچھ میں انتہائی قلیل مقدار میں سامان تھا۔ بعض تنظیمیں امدادی سامان جمع تو کر رہی ہیں لیکن روانہ نہیں کر رہیں۔

    تنظیم نے نوشہرہ کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے لاہور کے ریگل چوک سے امدادی کاررواں روانہ کرنے کی کوریج کیلئے میڈیا کو مدعو کیا۔ اس موقعے پر دو ٹرکوں میں نصف سے کم ریلیف کا سامان موجود تھا، دو ٹرکوں میں تنظیم کے جھنڈے اور متفرق سامان اور باقی ٹرک خالی تھے یا سامان کے چند پیکٹ رکھے گئے۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے سامان کی بڑی کھیپ یوم آزادی پر نوشہرہ پہنچانے کا دعوی کیا۔ اس حوالے سے میڈیا نے ٹرکوں میں موجود سامان کی مقدار کے حوالے سے سوال کیا تو منتظمین تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔

    میڈیا کی طرف سے خالی ٹرکوں کی کوریج کی کوشش پر منتظمین نے ٹرکوں کو ڈھک کر موقع سے روانہ کر دیا۔ اسی طرح مال روڈ پر مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے بھی اپنی تشہیر کیلئے کیمپ لگا رکھے ہین، جن میں کئی روز سے سامان پڑا ہے لیکن یہ متاثرین کیلئے روانہ نہیں کیا جا رہا۔ مختلف جماعتوں کے قائدین کی تصاویر کی بھرمار والے ان کیمپوں سے سامان بھجوانے میں تاخیر کی ایک ہی وجہ یہ دکھائی دیتی ہے اور وہ یہ کہ کیمپ اشیا سے بھرا نظر آئے اور ان کی پارٹی کی ساکھ بہتر شمار ہو۔

    ماخذ
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    پاکستان کی باتیں کرتے ہیں صرف باتیں نہیں کریں عمل بھی کریں۔۔۔ عمل عمل اور صرف عمل۔۔۔
    پاکستان سے محبت کو دعویٰ کرتے ہیں پاکستان سے محبت کر کے دکھاؤ لوگو! سچی محبت کرو ۔۔صرف باتوں کی حد تک نہیں۔۔۔



    پی پی پی ، نواز لیگ سے لے کر طاہر قادری صاحب کی تنظیم تک سب ڈرامے بازی کر رہے ہیں ۔۔لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    اللہ تعالی کی لعنت ہو ایسی تنظیموں پر جو اسلام، پاکستان کے نام پر جھوٹے ڈرامے رچاتے ہیں اور ہزار بار لعنت ہو ایسے لیڈروں پر جو دل سے پاکستان کے وجود کو تسلیم تک نہیں کرتے اور خفیہ ایجنڈے کے تحت " حب الوطنی " کے دعوے کرکے عوام کو بےوقوف بناتے ہیں۔

    کاشفی بھائی ۔ آپ نے بہت اچھا کیا کہ ایک سماجی تنظیم کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ ذرا اس لڑی کی پہلی پوسٹ میں مکار زرداری و بےبس گیلانی حکومت پر بھی تبصرہ فرمائیے نا۔ انہوں نے بھی تو پوری قوم کو بےوقوف بنانے میں کسر نہٰیں چھوڑی ۔ اور عمران خان بھی سیلاب زدگان کے نام پر اپنی بلے بلے بنا رہا ہے۔ اسکے متعلق بھی رائے زنی فرمائیے۔ شکریہ
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    برادر بھائی کاشفی کی شئر کردہ خبر میں منھاج ویلفئر سوسائٹی پر بھی الزام لگایا ہے اس سلسلے میں منھاج القرآن کا کیا مؤقف ہے پلیز وضاحت کیجئے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    لوگوں پہ قیامت ٹوٹی ھے اور یہ لوگ اپنی دکانیں چمکا رھے ھیں تف ھے ایسی قیادت پہ چاھے وہ سیاسی ھے یا مذھبی
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    آپ کی رائے زنی کا شکریہ۔۔۔ بالکل لعنت ہو ایسی تنظیموں پر جو مشرک ہو اسلام کا نام لے کر لوگوں کو شرک کی طرف راغب کر رہے ہوں۔۔ایسے ملاؤں پر ایسی تنظیموں پر لعنت ہو اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت ہو ہر ہر امتی کی لعنت ہو ایسے مشرک ملاؤں پر سیاست دانوں پر جو پیسے کھا کر لوگوں کو غلط راہ پر لگا رہے ہیں۔۔گمرا ہ کر رہے ہیں۔۔۔۔
    جن لوگوں نے پاکستان بنایا جن لوگوں نے پاکستان ہجرت کی وہ لوگ کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں ہو سکتے۔۔چاہے پاکستان دشمن جتنا بھی بھوکتے رہیں۔۔ پاکستان بنانے والوں‌کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔۔اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ ہیں۔۔ ۔

    پوری دنیا کو معلوم ہے کون اسلام کا نام لے کر معصوم لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔۔ شرک کون کر رہا ہے۔۔۔اسلام کے نام پر ناچ گانے سجدے کون کروا رہا ہے۔۔۔ ایسے لوگوں پر اللہ کی لعنت ہو۔۔اور اللہ انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دے۔۔آمین۔

    قائدِ تحریک جناب الطاف حسین صاحب پر اللہ کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمتیں برکتیں نازل ہوں۔۔آمین۔ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین۔۔اللہ انہیں دنیا و آخرت میں‌کامیاب و کامران کرے۔۔اور ان کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو ۔۔۔آمین ثم آمین ۔۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    متحدہ چاہتی ہے، ایم کیو ایم اور خاص طور پر کراچی کے لوگ چاہتے ہیں کہ اس ملک سے وڈیروں جاگیرداروں چودھریوں سرداروں ملک خانزادوں جھوٹے ملاؤں شرک کرنے ملاؤں کا خاتمہ ہو۔۔۔ پپلزپارٹی نواز لیگ میں انہی بدبختوں اور ظالموں کا ٹولہ ہے۔۔ جنہوں نے اپنے مفاد کی خاطر پورے ملک کو داؤ پر لگا رکھا ہے۔۔۔ قدرتی آفات کو دیکھ لیں۔۔سندھ اور پنجاب میں مصنوعی سیلاب بنایا گیا ہے۔۔۔ خیبر پختونخواہ سے آنے والے سیلاب کو اپنی اپنی زمینیں بچانے کی خاطر پنجاب اور سندھ کے وڈیروں چودھریوں نے پانی کا رُخ غریب کسانوں غریب ہاریوں غریب لوگوں معصوم و مظلوم و جاہل عوام کی زمینوں کی طرف موڑا۔۔۔اپنی زمینیں بچانے کی خاطر سیلاب کا رخ غریب لوگوں کی طرف کیا گیا۔۔۔جس سے بہت زیادہ تباہی ہوئی جس سے وہاں سیلاب آیا ۔۔ اور پورا ملک ڈوب گیا۔۔۔

    سیلاب کے بعد یہی وڈیرے چودھری سردار جاگیردار ان کی زمینوں‌پر قبصہ کریں گے۔۔ اور پھر ان کو ان ہی زمینیں فروخت کریں گے۔۔پھر اس پر کاشت کاری کرنے کے لیئے قرضے فراہم کریں‌گے۔۔ اور پھر سے غلاموں کو دوبارہ غلام بنا لیں‌گے۔۔۔ اور اس ملک میں غربت پر غربت چھا جائے گی۔ اور یہ ملک اسی طرح رہے گا ڈوبتا رہے گا۔۔۔ دنیا میں حقارت کی نگاہ سے ہی دیکھا جائے گا۔۔جس طرح اب بھی سب دیکھتے ہیں۔۔۔

    سیلاب کے نام امریکہ یورپین یونین وغیرہ وغیرہ سے امداد کے نام پر قرضے لیئے جارہے ہیں۔۔اور اپنا بینک بیلنس بڑھایا جارہا ہے۔۔۔ زرداری نواز شریف شہباز شریف جیسے منافق لوگ اپنی دولت باہر سے نہیں لا رہے ہیں۔۔ بلکہ پاکستان کی دولت باہر منتقل کر رہے ہیں۔۔ فضل الرحمن موٹے توند والا جالی ملا ۔۔۔ اپنے لوگوں کو سیلاب میں‌ڈوبا کر عمرہ کرنے چلا جاتا ہے۔۔۔زرداری غیر ملکی دورے پر روانہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔ ان صورتحال میں کراچی کے لوگ خاص طور پر چاہتے ہیں کہ چونکہ فوجیوں نے تین مرتبہ اپنے مفاد کی خاطر اس ملک میں‌مارشل لاء لگایا۔اب ملک جس تباہی کے دہانے پر چلا گیا ہے یہ بہت ہوگیا ہے اب تو فوجیوں میں سے کوئی فوجی محبت وطن ، وطن کا درد رکھنے والے جرنیل آگے آئیں اور اس ملک سے وڈیروں جاگیرداروں سرداروں چودھریوں جالی ملاؤں اور جالی سیاستدانوں کا خاتمہ کریں۔۔۔ ابراہم لنکن امریکہ میں انقلاب لانے والا فوجی تھا۔۔فرانس میں چین میں‌غرض جہاں جہاں انقلاب آیا ہے وہ فوجویوں کی بدولت آیا ہے۔۔ خدارا اس ملک میں‌بھی انقلاب لائیں۔۔۔۔ ورنہ بہت دیر ہو جائے گی اور اس ملک کا نام و نشان تک مٹ جائے گا۔۔۔خدانخواستہ۔۔۔
    فوجیوں آؤ اور اس ملک کو سیدھے راستے پر لگاؤ اس مرتبہ۔۔اس مرتبہ عوام کے بارے میں سوچو اپنے بارے میں مت سوچو۔۔۔۔دیر مت کرو۔۔۔ ورنہ بہت ہو چکی ہوگی۔۔
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    Imran Khan Busted Hardly !! See, How are PTI workers helping to flood victims.



    فیصلہ آپ خود کیجئے!
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    سندھ ڈوب رہا ہے لیکن سندھی وڈیرے جاگیردار کیا کر رہے ہیں۔


    فیصلہ آپ خود کیجئے!
     
  13. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے

    آج ٹی وی کی ویب اور کچھ دیگر سائٹس پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بارے جو خبر چلی ہے وہ بالکل خود ساختہ اور منہاج القرآن کی مخالفت کرتے ہوئے غلط معلومات پھیلائی گئی ہے ۔

    حقیقت کیا ہے ؟
    منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے جنوبی پنجاب کی طرف 7 ٹرک بھیجنے کے لیے تیار کھڑے تھے ان میں‌سے کچھ بھرے اور کچھ خالی تھے ۔۔۔۔۔۔ یہاں‌تک بات درست ہے ۔

    ٹرک خالی ہونے کی کیا وجہ ہے ؟
    جیسا کہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ تحریک منہاج القرآن کا نیٹ ورک پورے پاکستان میں‌موجود ہے اور یہ وطن عزیز کی منظم ترین تنظیمات میں‌سے ہے ۔ زلزلہ، سیلاب اور دیگر آفات کے مواقع پر منہاج القرآن کی ملک بھر کی تنظیمات امدادی کیمپ لگاتی ہیں مرکز سے چلنے والا امدادی سامان کے ٹرکوں میں خالی جگہ اور بعض دفعہ خالی ٹرک بھی قافلے میں شامل کر دیے جاتے ہیں اور یہ قافلہ راستے میں تمام امداری کیمپوں سے امدادی سامان اکٹھا کرتے ہوئے منزل مقصود تک پہنچتا ہے ۔

    گزارشِ خاص ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اتنی بڑی قدرتی آفت کے موقع پر ایسی جھوٹی، من گھڑت اور خود ساختہ قسم کی خبروں‌کی تشہیر کرنا یا اس منفی کام میں حصہ لینے سے تو بہتر ہے کہ ہم خود بھی متاثرین کی مدد کے لیے اپنا حصہ ڈالیں‌۔۔

    مزید معلومات ۔۔۔۔۔
    منہاج القرآن کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر امدادی سامان بھجوایا جا رہا ہے اور میڈیا کو کبھی توفیق نہیں ہوئی کہ اس کی خبر نشر کرے۔۔۔۔۔

    اس بارے تمام کوریج ویڈیو کی صورت میں مندجہ ذیل ربط پر موجود ہے ۔
    http://www.welfare.org.pk/english/tid/12357



    مذکورہ بالا ویڈیو کے اندر خالی ٹرکوں کے حوالے سے بھی تفصیلی اور مدلل جواب موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لازمی دیکھیں



    تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی طرف سے امدادی سامان پر مبنی 30 ٹرک بھیجے جا چکے ہیں ان کی کوریج تونہیں لگائی میڈیا نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیرت ہے


    منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بھی متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے ۔

    بی بی سی لندن کا مندرجہ ذیل ویڈیو کلپ ملاحظہ کیجیے ۔

    دیکھا کس طرح انٹرنیشنل میڈیا تو منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے کام کو مان رہا ہے اور کوریج دے رہا ہے جبکہ پاکستان میڈیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    فرانس میں‌منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن اور پی آئی اے کے مابین ہونے والا معاہدہ ۔۔۔۔ یورپ کی اخبار پاک نیوز سے ۔۔۔
    http://www.paknews.es/urdu/overseas-news/703


    آبی بھائی امید ہے کہ آپ کو مطلوبہ معلومات مل چکی ہونگی ۔

    خوش رہیں‌
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    لوگوں آنکھیں کھولو۔۔۔ مذہب کی طرح یہ لوگ سیلاب کو بھی اپنے غلط مقصد کے لیئے استعمال کر رہے ہیں۔۔
    آج ٹی وی کی خبر بالکل درست ہے۔۔ایک آزاد میڈیا نے یہ خبر دی ہے۔۔
    منہاج فاؤنڈیشن ۔۔طاہر قادری صاحب کی طرح لوگوں کو بیوقوف بنا رہی ہے۔۔ یہ ایک علاقے تک محدود تنظیم ہے جس نے بلوچستان اور سندھ اور خیبر پختونخواہ میں لوگوں کی کوئی مدد تعصب کی بنا پر نہیں کی ہے۔۔ اور پنجاب کے بھی معصوم لوگوں کو بیوقوف بنا رہی ہے۔۔ افسوس ہے ایسے لوگوں پر جو اللہ کی طرف سے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں۔۔۔

    طاہر قادری صاحب سیلاب میں اُتر کر لوگوں کی مدد کریں۔۔ یورپ اور غیر ملکی دورے نہیں کریں۔۔

     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    اسلام علیکم اور بہت شکریہ نوید بھائی آپکی اس تفصیلی ریپورٹ نے تمام شکوک و شبہات کا ازالہ کردیا یہ بہت ضروری تھا کہ ایسے مواقع پر چند عاقبت نا اندیش جاہل اور حاسد قسم کے لوگ اپنے معاندانہ پروپیگنڈہ کے زریعہ خود اپنا اور پوری قوم کا نقصان کرتے ہیں ۔۔ایک بار پھر بہت شکریہ اللہ پاک آپکو آپکی تنظیم کو آپکے قائد سمیت امت مسلمہ کی اسی طرح سے خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین والسلام
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    السلام علیکم نوید بھائی ۔ مفصل و مدلل انداز میں حقیقت واضح کرنے کے لیے شکریہ ۔ آپ کے منہاج القرآن اور ایسی دیگر تنظیمات کی میڈیا میں کوریج اس لیے نہیں آتی کہ میڈیا بذات خود ایک انڈسٹری ہے۔ جیو سے لے کر آج اور دنیا تک ہر جگہ پیسہ راج کرتا ہے۔ ہر کوئی چینلز کے ذریعے کمائی کرنا چاہتا ہے۔ بدقسمتی سے دیگر ہزارہا شعبہ ہائے حیات کی طرح پاکستانی میڈیا کا معیار و کردار بھی ترقی یافتہ دنیا کے میڈیا سے مختلف ہے۔
    آپ کو میڈیا کوریج مل سکتی ہے۔ اگر آپ ہر چینل کے اندر چند ایک بندوں کو ماہانہ چائے پانی پر " Hire " کر لیں۔
    آپ کو میڈیا کوریج مل سکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس کلاشنکوف بردار غنڈے بدمعاش ہوں جو کسی بھی میڈیا کے دفتر پر دھاوا بول کر اسکے دفاتر توڑ دیں اور حامد میر جیسے سنئیر صحافیوں کو بھی زد و کوب کر ڈالیں۔ اور میڈیا کو خوف و ہراس میں مبتلا کرکے اپنے لیڈر کے لیے 5 منٹ روزانہ مختص کروا لیں۔
    آپ کو میڈیا کوریج مل سکتی ہے۔ اگر آپ بھی امریکہ و برطانیہ کے ایجنٹ بن کر ملکی اتحاد کی بجائے اسے لسانی، علاقائی اور نسلی تعصبات کی ہوا دے کر اسے مزید ٹکڑوں میں بانٹنے کا ایجنڈا رکھ سکتے ہوں
    آپ کو میڈیا کوریج مل سکتی ہے۔ اگر آپ کسی چیف جسٹس یا کسی اور لیڈر کی آمد پر شہر بھر میں لاشوں کے انبار لگا سکتے ہوں
    آپ کو میڈیا کوریج مل سکتی ہے۔ اگر آپ بھی انڈیا جا کر پاکستان کو صدی کی فاش غلطی قرار دے کر اسکے وجود ہی کا انکار کرکے نظریہ پاکستان کی نفی کر ڈالیں۔

    لیکن جب تک
    آپ شریف النفس اور قانون کا احترام کرنے والے ہیں۔
    امن پسند ہیں۔
    اتحاد امت اور اتحاد ملت کے کوشاں ہیں۔
    ملک میں تعلیمی فروغ کے لیے صرف سکول کالج کھولنے میں مصروف ہیں ۔ نوجوانوں کے ہاتھوں میں کلاشنکوف کی بجائے قلم اور انکی سوچ کو دہشت کی بجائے امن کا پیغام دینے میں مصروف ہوں
    دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کی آئندہ نسلوں کی تربیت کے لیے درجنوں اسلامک سنٹرز بنانے میں مصروف رہیں۔
    تنقید کرنے والوں کو قتل کرکے بوریوں میں بھرنے کی بجائے درگذر کرنے کی راہ اپنائے ہوئے ہوں


    اس وقت تک آپ کو میڈیا کوریج نہیں ملے گی ۔ کیونکہ پاکستان کے میڈیا کے لیے
    ۔۔ مثبت کی بجائے صرف منفی رویے ۔
    ۔۔ مرہم کی بجائے زخم لگانے والے ۔
    ۔۔ امن کی بجائے دہشت گردی پھیلانے والے۔
    ۔۔ حب الوطنی کی بجائے نفرتوں اور تعصبات کا سبق دینے والے ۔
    ۔۔ عوامی خدمت کی بجائے عوام کا حق لوٹنے والے ۔
    ۔۔ لائق ، اہل اور دیانتدار کی بجائے ، غنڈے، غاصب، قاتل ، لٹیرے اور دہشت گرد ۔
    ۔۔ نظریہ پاکستان کی حفاظت کی بجائے اس سے انکار کرنے والے ۔
    ۔۔ عوام پر خرچ کرنے کی بجائے صحافیوں کی جیبیں بھرنے والے ۔

    ہی میڈیا کوریج کے حق دار ہیں ۔ انہیں ہی میڈیا کوریج ملتی رہی ہے اور ملتی رہے گی ۔

    والسلام
     
  17. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جعلی امدادی کیمپ کا حکومتی ڈرامہ ۔۔ ایک شرمناک صورتحال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    نعیم بھائی میں آپ کی ساری تحریر سے اتفاق کر اظہار کرتا ہوں‌۔۔۔۔ یہ ایک کڑوے سچ کی طرح‌ہے ۔
    اے اللہ ہماری قوم کو شعور عطا فرما

    خوش رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں