1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جشن شعبان مبارک

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از زین عباس, ‏16 جولائی 2010۔

  1. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    در حسین ع پر جو سر جھکا نہیں سکتا
    اسے نماز کا سجدہ بچا نہیں سکتا

    نماز عشق یقنا اسے نہیں آتی
    جو نماز ، عزا کی بچھا نہیں سکتا

    جو اپنا دل بناتا نہیں عزا خانہ
    وہ اپنے دل میں خدا کو بسا نہیں سکتا

    نشان ماتم و سجدہ مثال سورج ہیں
    انہیں لحد کا اندھیرا چھپا نہیں سکتا

    تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت 3شعنبان حضرت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جشن شعبان مبارک

    جزاک اللہ زین

    بہت عمدہ
     
  3. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: جشن شعبان مبارک

    آپ کو بھی مبارک ہو
    جزاک اللہ
     
  4. ظہیر
    آف لائن

    ظہیر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2010
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: جشن شعبان مبارک

    جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں