1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جشنِ آزادی مبارک

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏10 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جشن آذادی کی تیاریاں عروج پر۔۔۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وطن پیارا وطن

    ہر رنگ ہے حسین گلوں سے سجائیں گے
    اپنے وطن کو رشک ارم ہم بنائیں گے

    وہ خواب رہ گئے ہیں جو تعبیر کے بغیر
    ہم ان تمام خوابوں کی تعبیر پائیں گے

    قربانیوں سے بھی نہ کریں گے کبھی دریغ
    اس کیلئے ہم اپنے دل و جاں لٹائیں گے

    جو راہنما ہمارے محب وطن نہیں
    اب اور ہم فریب میں ان کے نہ آئیں گے

    آپس میں بن کے شیر وشکر اب رہیں گے ہم
    اک دوسرے کا خون نہ ہرگز بہائیں گے

    جان عزیز سے بھی سوا تو عزیز ہے
    ہم تیری آن پر سدا قربان جائیں گے

    گایا کریں گے تیری محبت کے گیت ہم
    عظمت کے تیری سب کو ترانے سنائیں گے

    دنیا میں تو ہمارے لئے اک شناخت ہے
    ہم نے جو تجھ سے عہد کیا ہے نبھائیں گے

    اسلاف نے جو چھوڑے ہیں اپنے نشان پا
    غوری ہم ان کو راہ کی مشعل بنائیں گے




    نوٹ: یہ غزل بہت پہلے کہی تھی لیکن آج نہایت موزوں لگی تو شیئر کردیا۔



     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی قوم 72واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش اور قومی جذبے سے منارہی ہے لیکن اس موقع پر جو بات سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بن رہی ہے وہ بچوں کی تیاری ہے۔ ننھے ننھے پاکستانی بچوں نے اس دن کی مناسبت سے شاندار تیاری کی۔ کسی بچے نے ہاتھ میں پاکستان کا پرچم تھاما تو کسی نے سبز ہلالی پرچم کے رنگوں کی مناسبت جیسا لباس زیب تن کیا۔
    کراچی سے لے کر لاہور تک اور پشاور سے لے کر کوئٹہ تک، بڑوں کی طرح بچے بھی اپنے وطن سے محبت کا اظہار کرتے نظر آئے۔

    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت حسین ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عوام کی بڑی تعداد نے سبز ہلالی پرچم کے ساتھ آزادی کے جشن منانے کے لیے ریلیاں نکالیں — فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    راولپنڈی میں پاکستانی نوجوان پاکستانی پرچم کے ساتھ سڑکوں پر گھوم رہے ہیں — فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    طورخم بارڈر پر افغان سرحدی فورسز خیبر رائفلز کے کمانڈنٹ کو مٹھائی کا تحفہ پیش کر رہے ہیں — فوٹو: سید علی شاہ

    [​IMG]
    پاکستان نیوی کے فوجی جوان مزار قائد پر قومی ترانہ بجا رہے ہیں — فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    راولپنڈی میں عوام پاکستانی پرچم کے ساتھ ریلیوں میں شرکت کر رہے ہیں — اے پی

    [​IMG]
    کراچی میں لوگ آزادی کے دن کی خوشی میں رقص کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    طلبا کی بڑی تعداد نے مزار قائد پر حاضری دی — فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    قائد کے مزار پر ہونے والی تقریب میں طالبات قومی پرچم تھامے آزادی کی خوشی منارہی ہیں — اے ایف پی

    [​IMG]
    پاکستان نیوی کے نوجوان سلام پیش کر رہے ہیں — اے ایف پی

    [​IMG]
    پاکستانی ونگ کمانڈر بلال بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے کمانڈنٹ سدیپ کو مٹھائی کا تحفہ پیش کر رہے ہیں — اے ایف پی

    [​IMG]
    72 ویں آزادی کے دن پر لڑکی فیس پینٹنگ کروارہی ہے — فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    مزار قائد پر مختلف اسکولوں کے طلبا نے حاضری دی — فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    راولپنڈی میں نوجوان گاڑی میں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے سیلفی لے رہے ہیں — فوٹو: اے پی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں