1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جس کے مولانبی اس کے مولا علی ۔ منقبت سیدنا علی کرم اللہ وجہہ

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 اپریل 2018۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    13رجب ۔ یوم ولادت مولا علی پر ہدیہ منقبت
    (برطرز: تو کجا من کجا ۔۔۔یا ۔۔۔۔سب سے اولی و اعلی ہمارا نبی)

    اللھم صل علی سیدنا محمدوعلیٰ آلہ وصحبہ وسلم

    جس کے مولا نبی ؑ ، اُس کے مولا علی
    جس کے مولا علی، اس کا رب جلی

    سب کہو یا علی ,میرے مولا علی
    یا علی، یا علی، یا علی، یا علی​

    جشن مولود کعبہ مناتا ہوں میں
    ذکر مولا سبھی کو سناتا ہوں میں
    پنجتن کی گدائی سے کھاتا ہوں میں
    جن کا کھاتا ہوں گن انکے گاتا ہوں میں


    سب کہو یا علی ,میرے مولا علی
    یا علی، یا علی، یا علی، یا علی​
    دم بدم جو بھی کہتا رہا یا علی
    اس کا ہرغم مٹا ، اس کی مشکل ٹلی
    حشر میں جسکے لب پہ ہو نام علی
    بالیقیں اے رضاؔ ، اُ س کو جنت ملی


    سب کہو یا علی ,میرے مولا علی
    یا علی، یا علی، یا علی، یا علی​
    موج طوفاں سے کیا اب مجھے واسطہ
    ہے سوار ِسفینۂ حیدر رضاؔ
    ہرتلاطم میں ہیں وہ میرا آسرا
    ساری دنیا کہے جن کو مشکل کشا


    سب کہو یا علی ,میرے مولا علی
    یا علی، یا علی، یا علی، یا علی​

    ہوکے کاسہ بکف بن گدائےعلی
    ڈال آنکھوں میں کچھ خاک پائےعلی
    مانگ قطرۂ بحرِ ولائے علی
    کیونکہ رب کی رضا ہے رضائے علی


    سب کہو یا علی ,میرے مولا علی
    یا علی، یا علی، یا علی، یا علی​

    نہ ہوں عالم نہ کوئی سخنور ہوں میں
    صاحب ِفن ہوں نہ شعبدہ گر ہوں میں
    اک وجہ سےرضا ؔمعتبرپر ہوں میں
    پنجتن کےگھرانےکا نوکر ہوں میں


    سب کہو یا علی ,میرے مولا علی
    یا علی، یا علی، یا علی، یا علی​

    ہدیہ عقیدت: محمد نعیم رضاؔ قادری
    منقبت مولا علی manqibat moula mola ali.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم بھائی ۔ جزاک اللہ خیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جشن مولود کعبہ مناتا ہوں میں
    ذکر مولا سبھی کو سناتا ہوں میں
    پنجتن کی گدائی سے کھاتا ہوں میں
    جن کا کھاتا ہوں گن انکے گاتا ہوں میں
    ------------------------------------
    اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں