1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جس کو الیکشن لڑنا ہے لڑے۔نادہندگی یا کرپشن بعد میں دیکھیں گے۔ چئیرمین نیب

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اپریل 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی پہلے گھر میں چوری ہوجانے دو ۔۔بعد میں چور بھی پکڑ لیں گے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ بھی بیوقوف بنا رہا ہے قوم کو
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    سب اپنے اپنے حصے کی ڈیوٹی کر رہے ہیں۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی ڈھاک کے تین پات
    کچھ نہیں بدلے گا ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مایوسی کی باتیں نہ کریں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مایوس ہونا اور بات ہے ۔۔ لیکن حالات کا ادراک کرکے اپنی اصلاح کرنا اور بات
    حقیقت کو تسلیم کرنا۔ اپنے عیوب کو ماننا۔ اپنی خامیوں کا اعتراف کرنا ۔۔ مایوسی نہیں ۔۔۔ بلکہ اپنی کوتاہیوں کو تسلیم کرکے انکی اصلاح کی کوشش کرنا ہی عقل و دانش کی علامت ہے۔
    لیکن اگر ہم دلدل کو دیکھتے ہوئے بھی اس میں گھستے جائیں۔ کھائی دیکھتے ہوئے بھی اسکی جانب قدم بڑھاتے جائیں اور تباہی و ہلاکت کے راستے کو جاننے کے باوجود اس پر خاموشی سے گامزن رہیں ۔۔ اور اگر کوئی اسکی نشاندہی کرے تو کیا "مایوسی کی باتیں " کہہ کر اسی راہ پر سفر کیا جانا "چشم پوشی اور غفلت" نہ ہوگا؟؟؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات سو فی صد درست ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی ۔ آپ کے محبت بھرے جواب کے لیے شکریہ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں