1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جسم و جاں کا محاسبہ جو کیا ۔۔۔ زنیرہ گل (اصلاح طلب)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جسم و جاں کا محاسبہ جو کیا
    پانے کھونے کا سلسلہ جو کیا
    دل کہاں اور کیسے خرچ ہوا
    بڑے گھاٹے کا فیصلہ جو کیا
    اشک بہنے کی وجہ تم ہی تھے
    آنکھ نے دل سے یہ گلہ جو کیا
    میں دھڑکتا رہا خوں میں لت پت
    دید کا تم نے سلسلہ جو کیا
    پھر بھی کرتے ہو تم گلہ مجھ سے
    دل سے تم نے یہ بے وجہ جو کیا
    ہاتھ اور پیر میرے پھول گئے
    گُل نے دل کا محاسبہ جو کیا

    زنیرہ گل
     
    غوری اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں