1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جستجوئے انقلاب

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏9 نومبر 2008۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: بے سرو سامانی





    بے سرو سامانی چند حروف کا ایسا مجموعہ کہ جسے نہ تو ادا کرنے میں کوئی دقت محسوس ہوتی ہے اور نہ ہیں اتنا ادق کہ جسے سمجھا نہ جا سکے مگر اس لفظ کے پَرتَو سب سے زیادہ انقلابی لوگوں کی زندگی میں نظر آتے ہیں --انقلابیوں کے ساتھ تو گویا اس کا چولی دامن کا ساتھ ہے -گویا جہاں آپ کو انقلاب نظر آئے گا اس کے پیچھے بے سروسامانی کا عنصر بطور ہتھیار کارفرما ہو گا اور جہاں بے سروسامانی ہو وہاں انقلاب کی آمد اور جستجوئے انقلاب کی سعی وجود لازوال بن کر ابھرتی نظر آئے گی
    درحقیقت یہ اک ایسا زگ زیگ(Zig zag) کہ جس میں اگر کوئی برابری کا امکان ہو بھی تو درجہ استثناءپر پہنچ کر کسی مستثنیٰ حیثیت کے لیے ہی ہو سکتا ہے --بنظر غائر اگر تاریخ کے جھروکوں میں سے طمانینت قلب کے لیے اگر چند مثالوں کو سمجھا جائے تو حضرت حاجرہ کے پاس پانی اور کھانے کی قلت----- یوں بے سروسامانی کے عمل نے انقلاب لانے کے عمل کو یعنی عمل انقلاب کو شدید سے شدید تر کیا اور انقلاب کا پلڑا بھاری ہو گیا اور بے سرو سامانی سامانِ انقلاب بن گئی حضرت یوسف علیہ السلام بے سروسامانی کے عالم میں ایک عظیم انقلابی --عزیز مصر بلکہ حاکم مصر بننے کے بعد تک انقلاب مرحلہ وار عیاں ہوتا رہااور بے سروسامانی کے زندان کی سلاخیں خود بخود انقلاب کے گلدستوں میں بدلنے لگیں اور گلستان انقلاب سج اٹھا ---غزوہ بدر جہاں جستجوئے انقلاب کا پہلا معرکہ بپا ہونے کو تھا اور انقلابیوں کا سب سےبڑا ہتھیا بےسروسامانی ------ظاھرآ جو شخص بھی اس صورتحال کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہو گا----وہ سوائے مذاق کرنے کے یا یا راجہ گدھ کی جیت کے اور کوئی نتیجہ اخذ نہیں کر سکا ہو گاکیوں کہ یہ ہر دور کی مثال ہے اور ایسے----اور ایسے حقائق کےنتائج صرف انقلابی ہی ٹھیک ٹھیک بٹھاتے تھے بٹھاتے ہیں اور بٹھاتے رہیں گے معرکہ انقلابیوں کی پہلے سے تیار کردہ جیت پر منتج ہوا --ایڈیسن اور گلیلیو کی ایجادات کسی عظیم لیبارٹری میں نہیں ہوئیں --موسیٰ بن الخوارزمی کی گنتی کے لئے بنائی گئی تسبیح جو کمپیوٹر کی ایجاد کا پیش خیمہ ثابت ہوئی جسے نئے دور میں ابیکس (ABACUSE )کے نام سے موسوم کیاجاتا ہے سب کچھ ---یہ ہر لحظہ و لمحہِ انقلاب بے سرو سامانی میں ہی عروج پذیر ہوا اور اس پر ثبوتِ انقلاب یہ کہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس سے انسان نظریں تو چرا سکتا ہے مگر نہ تو جھٹلایا جاسکتا ہے اور نہ ہی بھلایا جا سکتا ہے ------------------؟

    ------------------------------------جاری ہے-------------------------------------------------

    ----------------------------------ایم اے رضا--------------------------------------------------
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ایم اے رضا بھائی ۔
    امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ انشاءاللہ
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: بے سروسامانی(حصہ دوئم)




    اس سارے استنباط سےیہ مستنبط ہوتا ہے کہ اگر بے سرو سامانی زِگ(ZIG)کی صورت میں عیاں ھو تو -----جو کہ قیادت کے فقدان سے لے کر مال و اسباب کی کمی تک سے لے کر کسی بھی اور صورت میں موجود ھو سکتی ہے ---------تو اسکا سادہ سا مطلب جس پر آنکھیں بند کر کے یقین کیا جا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ کوئی عظیم انقلاب زَیگ(ZAG)کی طرح آسمانِانقلاب وآگہی پر افق پذیر ہے تو بےسروسامانی اس انقلاب کو شدید سے شدید ترین کرنے یا اس کے مزید پَر تَو اور عکس واضح کرنے کے لیے تیار کھڑی ہے اس ساری صورتحال سے یہ واضح ہوتا ہے کہ نہ تو انقلاب رکے گا نہ جستجوئے انقلاب پر کوئی حرف آئے گا --انقلابیوں کا بے سروسامانی کے ساتھ بہت گہرا رشتہ ہے اور رشتے بھی کبھی توڑے جاتے ہیں رشتے تو نبھائے جاتے ہیں
    فرانس کے انقلاب سے لے کر چین تک ہر روایت سے پتا چلتا ہے کہ انقلابی اس رِیت کو نبھاتے چلے آرہے ہیں اگر ہر انقلاب کی تاریخ کو پرکھا جائے تو جتنی بے سرو سامانی شدید ہو گی اتنا انقلاب عظیم ترین ہو گا

    پاکستان جن حالات کا شکار ہے اور پاکستانی ساست سے لے کر دیگر مسائل میں جو بےسروسامانیاں موجود ہیں جو قیادت سے لے کر ایجنڈا تک اور عمل سے لیکر فکرو تخیل تک کی مختلف صورتوں میں موجود ہیں سب اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ کوئی عظیم انقلاب اس ملک میں ترقی پذیر ہے اور وقت آنے پر وہ پوری ترح سے عیا ں ہو گا

    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب کیسے ہو گا اور کون یہ سب کچھ کر سکتا ہے یہ سوال اگر کتاب وسنت پر پرکھا جائے تو مجھے تو ڈھونڈ کر اس کا جواب فقط یہ ملا ہے لیس للانسان الا ماسعیٰ(جو جتنی محنت کرتا ہے اتنا (حق)کو پا لیتاہے)

    مطلب یہ نکلتا ہے کہ وہ نسل یہ کام کرے گی جو ہر اعتبار سے ہر نہج پر اعتدال میں ملوث ہو کر معتدل ہو گئی تو کیا اس نسل کا قائد صرف ایک جہت ہو گا نہیں نہیں قطعآ نہیں اس نسل کا قائد بھی تو ہمہ جہت ہو گا اور اور وہ ہر اعتبار سے عطیم انقلابی وارث ہو گا جو آنے والوں کے لیے فلسفہءانقلاب پوری صحت کے ساتھ نہ صرف منتقل کرے گا بلکہ ان کے لیے کوئی نئی تمرین مشق یا انقلابی کام دے گا --------ایسا کون ہو گا---؟----یہ جواب تو میں بھی تلاش کر رہا ہوں ---؟

    مگر کیا کریں یہ تو ورثہ کی چیزیں نسل در نسل (jenes to jenes transfring )منتقلی کی چیزیں ہیں عام لوگوں کی سمجھ میں کہاں آیں گی اس کے لیے تو انقلابی بننا پڑے گا تب یہ حقیقت واضح ہو گہ کہ بے سرو سامانی جتنی شدید ہو جستجوئے انقلاب اتنی بہتر ہو گی اور اگر اس کو کسی شعر کے چوکٹھے میں بند کیا جائے تو کیا خوب فرمایا ہے قتیل شفائی صاحب نے


    ہم نہ ہو تو ز مانے کی سانس ر ک جائے
    قتیل وقت کےسینےمیں ہم دھڑکتے ہیں




    ------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی فکر انگیز تحریر پر بہت سی داد قبول فرمائیے ایم اے رضا بھائی :dilphool:
     
  5. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زبردست لکھا ایم اے رضا

    تمھاری بات کو اپنی زبان میں رپیٹ کرنے کو دل کر رہا ہے

    ہم مسلمان ہیں الھمداللہ

    اور ہمارا ایمان ہے کہ اللہ نے نبی کریم صلم سے وعدہ کیا ہے اے نبی میں نے تیرے لیے دین اسلام کو پسند کیا اور
    اسکو ساری دنیا کے لیے نافذ کر دیا
    اب جو مسلمان ہیں وہ سوچ رہے ہیں کہ دنیا کو پرسکون بنانے کے لیے اسلام کا نفوذ بہت ضروری ہے
    جبکہ عیساہی لوگ بھی پریشان ہین اپنی زندگی سے بالکل ویسے یہودی بھی پریشان ہین
    سب کو انتظار ہے اللہ کے بندے کا
    مسلمان مہدی عیساہی عیسی یہودی میسع کا
    ہندو کالکی اوتار
    بدھ مت والے بدھا کا

    کہنے کا مطلب دنیا کے تمام مذہب کے بندے ایک بندے کا انتظار کر رہے ہین
    ،،،،،،،
    ایسا کیوں سوچ رہے ہین
    اسلیے کہ ان کے دلوں سے امید کوشی اللہ پر اعتبار کتم ہو گیا،،،،،،،،،
    جب تک آپ کے اندر اللہ کی مھبت اسکی رضا نہیں ہو گی آپ کے اندر جینے کی کپسٹی نہیں رہے گی
    آپ مایوس ہو جاین گے آپ کو اس وقت اپنے اندر اس اعتبار کو دوبارا پیدا کرنا جو نبی کریم صلم کے صھابہ کے اندر تھا
    تو جس کے اندر وہ اعتبار آ گیا وہ زندگی کو کھیل سمجھ کر کھیلتا جایے گا
    زندگی ایک جوا ہے ،،،،،،،،،،،،،تو جوا کسی کا نیہیں ہوا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،یہ لفظ ہم نے سنا ہے
    آپ سب سے پہلے اپنی سوچ کو سیدھا کرو مراد میں بھی ،،،،،اپ مطلب ہم سب
    سوچ جتنی پکتہ ہو گی اتنا جلدی ہم ترقی کی طرف بڑھین گے ترقی روھانی
    ہم نے پیسہ کو ترقی مان لیا
    آپ جو عمل کرتے ہو نیت کے ساتھ کرو
    کہ میرا رب میرے ساتھ ہے،،،،،،،،،،جب آپ کے اندر رب کے پیار کی چمک پیدا ہو گی تو آپ نماز بھی پڑھو گے
    سب کچھ کرو گے جو نبی کریم سلم نے بتایا،،،،،،،
    سب سے پہلے اپنے اندر کو مسلمان کرو،،،،،،،،پھر تمھارا جسم وہ سب کچھ کریے گا جو نبی کریم صلم نے بتایا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف چوہدری بھائی ۔
    آپ نے بھی بہت اچھی باتیں‌کی ہیں:
    اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے۔ آمین
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: عاطف چعھدری بھائی اپ جو کچھ بھی لکھنا چاھتے ہوتے ہیں اپنی ایک الگ لڑی بنا کر لکھیں تو اور زیادہ بہتر ہو گا اور میں بہتریں طریقے سے اس پر رائے دیا کروں گا میری اس بات میں صرف اثبات چھپا ہے اگر کہیں بھی اپکو اس میں کوئی منفییت نظر ائے تو پیشگی معافی--------؟






    ---------------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: انتظامیہ توجہ کریں کہ عاطف بھائی کے ملفوظات کو اگر ایک لڑی میں منتقل کر دیں بالخصوص کالم ٹائپ باتوں کو تو زیا دہ اچھا ہو گا ---------امید ہےسپ تعاون فرمائیًں گے







    ----------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------
     
  9. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli:عا طف بھائی اس پر توجہ کریں اور اس ٹاپک کو پڑھنے کی یا ریسرچ کرنے کی کوشش کریں کہ آمد امام مھدی سے قبل پتا نہیں کتنے مجددین ائیں گے دین کی تجدید کو------------------ اور یہ برحق ہے کہ وہ ائیں گے اور دین میں تجدید کرتے رہیں گے اور یہ ہو گا اس لئے میں تو ابھی کسی مجدد کی تلاش میں ہوں--------------- امام مھدی کے نہیں




    -------------------------------------------ایم اے رضا--------------------------------
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: عاطف بھائی کیا اپنے راجہ گدھ ،الکھ نگری سمے کا بندھن سدھراں جنگ بجنگ صبحانے فسانے ایک محبت سو افسانے تلقین شاہ دل دریا سمندر یا اس طرح کی کسی اور کتاب کو پڑھا --------کبھی ---تو میں مزید بات کروں گا



    کیا اپ گپ شپ کارنر استعمال کرتے ہیں اگر ہیں تو کب-------------؟




    -------------------------------------------ایم اے رضا-------------------------------
     
  11. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli: رضا نیا کالم کب آ رہا ہے -------------؟






    000000000000000000پیر سیال لجپال00000000000000000000000000
     
  12. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli:رضا پہلی کتا ب شاعری کی چھاپ رہے ہو یا اپنے اس فلسفے کی-----؟






    ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌ**********************پیرسیال لجپال*********************
     
  13. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli: یار کبھی ڈاکٹر ریچل دانی ایل تسلیم کو بھی کہو کہ وہ اس ویب سائٹ پر اپنے فلسفہ اور شاعری کا جادو جگائے-----------؟افٹر ال وہ تمھاری کلاس فیلو ہے تمھاری بات کیسے رد کرے گی--------------؟





    ******************پیر سیال لجپال***************************
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم یاسمین سیالوی باجی ۔
    لگتا ہے آپ ایم اے رضا صاحب سے کافی بےتکلف ہیں۔ لیکن کیا بہتر نہیں کہ ہم اردو روایات و اخلاقیات کی پاسداری کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بےتکلفی کے باوجود صیغہء ادب سے مخاطب کرتے رہیں۔ اگر ناگوارِ خاطر نہ ہو تو میری گذارش پر دھیان کیجئے گا۔
    شکریہ
     
  15. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جس کی تلاش میں ہو اندر ڈھونڈو مل جایے گا
    باہر ایوین لکھ رہے ہو
    پہلے اپنے اندر کے مجدد کو باہر نکالو پھر باہر بھی مل جایے گا
    جو لکھ رہے ہو دماغ سے لکھ رہے ہو
    دماغ سے لکھا دماغ میں ٹرانسفر ہو تو جاتا ہے مگر اسکا اثر دیر پا نہیں رہتا
    دل سے لکھو تاکہ اثر دیر تک رہے جو انقلاب چاہتے ہو دیکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔اسکو کیسے دیکھو گے جب تک اندر کے انقلاب کو نہیں دیکھو گے پہلے اپنے اندر کے انقلاب کو غور کرو توجہ دو اسکو سمجھو پھر باہر بھی ویسا ہی دیکھو گے جیسا اندر دیکھ رہے اس وقت
    کیا شعر پڑھا اقبال کا
    بے تاب ہے آگہی سے اپنی
    مگر زندگی کا راز اٹھتا نہیں
     
  16. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم یاسمین سیالوی باجی ۔
    لگتا ہے آپ ایم اے رضا صاحب سے کافی بےتکلف ہیں۔ لیکن کیا بہتر نہیں کہ ہم اردو روایات و اخلاقیات کی پاسداری کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بےتکلفی کے باوجود صیغہء ادب سے مخاطب کرتے رہیں۔ اگر ناگوارِ خاطر نہ ہو تو میری گذارش پر دھیان کیجئے گا۔
    شکریہ[/quote:1n4sck52]

    نور جی آپ نے پھر انگلی اٹھاہی تیسرے فرد پر
    آپ میری بات کو سمجھو اب چھوٹی سی بات میں دنیا کا نظام چھپا ہے

    ہماری اردو ایک گھر ہے یہاًں سب آتے ہین ہر طرع کے لوگ
    کچھ کہتے ہین اللہ میرے دل میں ہے کچھ کہتے ہین اللہ آسمان پر ہے
    یہ دو لوگ ہین ان کا آپس میں بات کرنے کا سٹاہل منفرد ہے دیکھنے کا سٹاہل منفرد ہے
    لیکن ان کا ایمان ہے کہ اللہ ایک ہے اور عبادت کے لاہق صرف وہی ہے
    آپ تیسرے فرد ہو نور جی
    آپ اللہ کے لیے بھی یہ ہی نظریہ رکھتے ہو کہ اللہ ایک ہے عبادت کے لاہق
    جب آپ کو پتہ ہے دنوں فرد بات ٹھیک کر رہے ہین پھر کیوں اپ دنوں فریقوں کو اپنی بات منوانے کے چکروں میں ہین
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    ہماری اردو ایک گھر ہے یہاں سب آتے ہین ہر طرع کے لوگ
    کچھ کہتے ہین کچھ لوگ گھر کو صاف دیکھنا پسند کرتے ہین کچھ لوگ گھر کو صاف رکھنے کا ھکم دیتے ہین
    گھر کی صٍفاہی،،،،،،،،،،،دونوں کا مقصد ایک ہے


    آپ بالفرض نور جی گھر کی سب سے بڑی ممبر ہو
    دنوں لوگوں کو آپ نے یہ کہنا ہے کہ گھر کی صفاہی کرو دنوں مل کر
    یا آپ یہ کہیں گی کہ ایک گندے کریے گھر کو دوسرا صاف،،،،،،،
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    مثال اسلیے دی کہ انسان کا دماغ جو دیکھتا ہے اسکو قبول کرتا ہے
    آپ دو لوگ ہو اسلیے کسی کو دیکھا کر سمجھایا کسی کو الفاظ میں سمجھایا
    کہ ہم سب کا مقصد ایک ہے کسی پر انگلی نہیں اٹھانی بلکہ انصاف کرنا ہے دنوں فریقوں سے کیونکہ دنوں رب کے بندے ہین دنوں میں پیار بڑھتا دیکھ کر رب مجھ سے راضی ہو گا
    کیونکہ میری زندگی کا مقصد صرف رب کی عبادت



    جب تک ذات میں انصاف نہیں ہو گا ہم باہر کیسے انصاف دیکھین گے
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    حضرت صاحب۔ آپ اس حساب سے چوتھے فرد بن جاتے ہیں :201:
    اور نصیحت یا اچھی بات کرنے کی حق مجھ سے بھی بعد پاتے ہیں
    ذرا غور فرمائیے گا۔

    بات منوانے کا حق تو یہاں کسی کو نہیں۔ بزم کی پرانی رکن ہونے کے ناطے نئے دوستوں کو اطلاعاً عرض کی تھی میں نے کہ یہاں ایک دوسرے کو بلانے کا یہ انداز ہے۔
    پسند آئے تو اپنا لیجئے ۔ نہ پسند آئے تو جیسے مرضی جاری رکھیے۔
    :nose:
     
  18. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    رضا صاحب
    :salam:
    آپ کی فکری صلاحیتیں کافی مضبوط ہیں ماشا ء اللہ۔ ان سے کام لے کر ایک مثبت فکری انقلاب لایا جا سکتا ہے۔ اس وقت قوم کو صلح جو بنانے اور خود اپنا محاسبہ کرنے کی سوچ دینے کی ضرورت ہے۔ اے کاش ہم اس طرف توجہ دلا سکیں ۔ ہم میں ہوش سے زیادہ جوش ہے۔ اندھا دھند جوش۔ جبکہ یہ بات اٹل ہے کہ ہوش کے بغیر جوش انسان کے اعلیٰ مقاصد حاصل کرنےکی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے۔ کوئی ایسا واضح اور عالمی لا ئحہ ء عمل ہونا چاہئیے جو انسانوں کے درمیان سے نفرت اور تعصب کی دیواریں ہٹا دے۔ بلکہ خاص طور پر وطنَ عزیز میں ابھی ذہنی کشادگی وسعتَ حوصلہ اور برداشت کی طرف کام کرنے کی کافی گجنائیش ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ عالمی سطح پر بھی یہ مسئلہ ہو مگر کہا جاتا ہے کہ اول خویش بعد درویش۔ اس لیے اس پر اگر کام کرنا ہو تو اور صرف علم اور آگہی کی روشنی ذہنوں کو منور کرنے کے لیے کافی ہے۔ اس سے بھی کافی خامیاں دور ہو کر مزید اعلیٰ اقدار حاصل کی جا سکتی ہیں۔ پہلے میں سمجھتی تھی کہ تنگ دستی انسان کی مت مار دیتی ہے اور انسان جھگڑالو خود غرض اور کم حوصلہ ہو جاتا ہے مگر اپنے آقا :saw: کی اور ان کے صحابہ ء کبار کی زندگیوں کی طرف دیکھیں تو یہ بات جھوٹ ثابت ہوتی ہے۔ حضور :saw: کا فرمان ہے کہ الغناء غنا النفس اور حضرت عائشہ صدیقہ کا قول ہے کہ قناعت وہ سرمایہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اخلاق کے اعلیٰ معیار پانے کے لیے دولت ضروری نہیں بلکہ تقویٰ کی ضرورت ہے۔ اگر یہ حاصل ہو جائے تو انسان وہ حاصل کر لیتا ہے جو برے سے بڑے سائنسدان اور فلاسفر بھی حاصل نہیں کر سکتے۔ خدا خود ایسے انسانوں کے دل پر اپنی تجلـی فرماتا ہے دینی دنیاوی ترقی کی راہوں کی طرف گامزن کرواتا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ پہلے وقتوں کے مسلمانون نے بے شمار سائینسی ایجادیں کیں، طبی اسرار سے پردہ اٹھایا۔ ریاضی میں ایسے اصول وقوانین روشناس کروائے کہ جن سے آج تک اہل مغرب بھی استفا دہ کر رہے ہیں۔ یہ میری دکھتی رگ ہے اس لیے ضرورت سے زیادہ ہی بول گئی ہوں۔ اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ مگر اے کاش نئی نسل اس نہج پر بھی سوچے۔آمین
    والسلام
     
  19. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آ گی پسند اور اپنا لیا
    :201:
     
  20. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    عزیز ہم وطنو !
    ہمارا صدر بننا کیا کسی انقلاب سے کم ہے ؟
    اس قوم سے اور کیا انقلاب لانا چاہتے ہو آپ لوگ ؟
    ہمارے بعد ہم سے بھی دو ہاتھ آگے ہمارا بیٹا بلاول بھٹو زرد آری انقلاب کے لیے پر تول چکا ہے

    پاکستانی قوم کے مقدر میں جوتے اور پیاز کھانا ہے ۔ 10
    پیاز کھانے کے بعد انقلاب آتا ہے ۔ قوم کہتی ہے ۔ نہیں سو جوتے مار لو

    پھر 10 جوتے کھاتی ہے۔ انقلاب آتا ہے اور کہتی ہے نہیں 10 پیاز کھلوا دو

    پھر 10 پیاز پھر انقلاب

    اور پھر 10 جوتے پھر انقلاب

    یہی اس قوم کا انقلاب ہے بابا سائیں۔ :201:
     
  21. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جستجوئےانقلاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ رہے پائیندہ رہے

    جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگی

    روح امم کی حیات ِ ۔ ۔ ۔جستجوئےانقلاب
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری صاحب۔ آپکی باتیں تلخ ہوتی ہیں ۔لیکن مبنی بر حقیقت ہوتی ہیں۔
    بدقسمتی سے مجھے آپ سے اتفاق کرنا پڑ رہا ہے :takar:
     
  23. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بے سروسامانی یعنی دل سے ہر چیز کی چاہت ختم ہو جائےباقی اللہ مالک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں