1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جز وقتی ملازمت کے خواہش مند خواتین و حضرات کیلئے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از عمران ہاشمی, ‏24 اگست 2006۔

  1. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جز وقتی ملازمت کے خواہش مند خواتی

    سلام

    ہمیں اپنے ویب کنسلٹنسی کے شغل کے لئے اکثر ماہرین کی ضرورت رہتی ہے۔انڈین مارکیٹ سے بہت سستے پروفیشنلز دستیاب ہیں ‌پر ہم پاکستانی بھائیوں‌کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔‌

    ان دنوںہمیں اپنی ویب سائٹ http://www.mobilemastee.com کے فورم http://www.mobilemastee.com/mobile_forumsمیں‌ پاکستانی “موبائل سروس پروائیڈر“سیکشن کے لئے پروفیشنل درکار ہے۔ جو کہ PHPBB Forums کی ایڈمنسٹریشن کے ساتھ ساتھ “موبائل سروس پرووائیڈرز“ کے بارے میں‌اچھی خاصی معلومات رکھتا/رکھتی ہو۔

    اس میں‌آپ کو ہر انفرادی رجسٹریشن اور ہر پوسٹ کیلئے معاوضہ ملے گا۔ جتنی حقیقی رجسٹریشن ہوں‌گی، اتنے پیغامات / پوسٹس زیادہ ہوں‌گی۔ پوسٹس آپ کریں‌یا پھر آپ کے فورم میں‌کوئی بھی کرے، آپ کو اس کا معاوضہ ملے گا۔

    معزرت کے ساتھ ۔ اگر منتظمین میں‌سے کوئی آضافی آمدنی کا خواہشمند ہو تو ہم اس بات کو زیادہ ترجیح دیں گے۔

    اس پراجیکٹ کی مزید تفصیلات یہاں دستیاب ہیں جہاں‌سے ہم نے انڈین موبائل پرووائیڈرز کے لئے پروفیشنل کو سیلیکٹ‌کیا‌‌ہے۔

    http://www.getafreelancer.com/projects/83416.html

    آپ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کسی بھی شعبہ میں‌ امتیازی صلاحیت رکھتے ہوں‌تو براہ کرم اپنا CV ہمیں ای میل کریں۔ انشاءاللہ اپنی طرف سے پورا تعاون اور ہر ممکنہ رہنمائی کریں گے
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جز وقتی ملازمت

    وعلیکم السلام
    کیا آپ مانچسٹر سے پاکستانی ویب ڈویلپرز کو کنٹریکٹ پر بھی کام بھیجتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پی ایچ پی میں آن لائن شاپس وغیرہ۔ اگر ہاں تو اس میں کس قسم کا کام ہوتا ہے اور اس میں آپ کی طرف سے کیا شرائط ہوتی ہیں؟
     
  3. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی ہاًں

    جی ہما

    میں‌عرصہ 12ماہ سے outsourcing کر رہا ہوں۔ میں‌بذاتٍ خود بنیادی سا ڈیزائینراور سرچ انجن کا ماہر ہوں، پروگرامنگ کرتا ہوں‌ لیکن پروگرامنگ ہمہ وقتی کام ہونے کے ناطے میں‌پروگرامنگ کرتے ہوئے باقی کام نہیں کر سکتا۔ اس لئے میں‌پی ایچ پی کا کام سمندرپار ماہرین کو دے دیتا ہوں۔

    زیادہ تر کام میں نے چائینیز، پاکستانی اور رومانین پروگرامرز کو دیتا ہوں۔پاکستان میں موزوں آن لائن ادائیگی کا ذریعہ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی پروگرامرز کے ساتھ اتنا کام نہیں کر سکے۔

    پروگرامنگ کے لئے ہمیں‌بہت اچھے چائینیز پروگرامر ملے ہیں جو کہ سستے ہونے کے علاوہ بہت مستعد اور پروفیشنل ہیں۔اس کے علاوہ ہمارے پاس کچھ جابز ایسی ہیں‌جیسا کہ فورم پروموٹر یا پھر ویب سائٹ پروموٹرز۔گھر سے کام کی سہولت کے علاوہ ہم انٹرنیٹ کی اخراجات کی ادائیگی بھی کرتے ہیں۔

    اگر کوئی بھی ایسی صلاحیتوں کاحامل پروفیشنل اپنی خدمات دینا چاہتا ہو تو ہم ہمیشہ محنتی لوگوں کو باعزت مواقع دینے کے خواہشمند ہیں۔
     
  4. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عمران ہاشمی Good ji :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں