1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جزیرہ رابن ،جنوبی آفریقہ میں ایک مزار شریف

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏3 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    روبن ایک میز نما جزیرہ ہے ،مغربی Bloubergstrand کے ساحل سے6.9 کلومیٹر کے فاصلے پر کیپ ٹاؤن جنوبی آفریقہ میں ۔ مہر جزیرہ کا نام ڈچ ہے۔رابن جزیرہ شکل میں انڈے جیسا ہے ،3عشاریہ3 کلو میٹر طویل شمال اور جنوب اور ا عشاریہ 9 میٹر وسیع،5 عشاریہ 7 کلو میٹر رقبہ کے ساتھ ۔سطع سمندر سے چند میٹر اوپر فلیٹ قسم کا ایک قدیم واقعہ کی وجہ سے وجود میں آیا ۔اس جزیرے پر جنوبی آفریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا 27 سال میں سے 18 سال قید رہے ہیں ۔روبن جزیرہ جنوبی آفریقہ کا قومی اور یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ ہے۔موتورو کرامت(Moturu Kramat) ایک مزار شریف ہے جسے 1969 میں تعمیر کیا گیا تھا ۔یہ مزار شریف مادورا کے شہزادے سید عبدالرحمان کا ہے جو کہ کیپ ٹاؤن کے پہلے اماموں میں سے ایک ہیں ۔جنہیں 1740 عیسوی میں جلا وطن کر کے اس جزیرے پر بھیج دیا گیا تھا اور یہی 1754 عیسوی میں ان کی وفات ہوئی۔مسلمان سیاسی قیدی جزیرہ چھوڑنے سے پہلے مزار شریف پر حاضری دیا کرتے تھے
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رابن جزیرہ
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نیلسن منڈیلا نے کل 27 سال قید کاٹی ہے اور 18 سال اس جزیرے پر قید رہے ہیں
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2013-12-3_13-40-42.png
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست معلومات ہیں ۔
    جزاک اللہ پاکستانی جی
    اللہ والے جہاں بھی جاتے ہیں اپنا رنگ جما لیتے ہیں۔
    اور نیلسن منڈیلا کی قربانیاں اور کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
    بہت بہت شکریہ آپ کا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست فرمایا ہے آپ نے ؛اللہ خوش رکھے آپ کو آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں