1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جرمنی :ایک ہی چھت تلے مسجد ، کلیسا اور یہودیوں کا سینا گوگ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جرمنی :ایک ہی چھت تلے مسجد ، کلیسا اور یہودیوں کا سینا گوگ
    [​IMG]
    جرمن دارالحکومت برلن میں ایک ایسی عمارت کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے جہاں مسلمان، مسیحی اور یہودی ایک ہی چھت تلے عبادت کر سکیں گے ۔
    برلن(دنیا مانیٹرنگ)اس پیشرفت کو مذہبی مکالمت اور ہم آہنگی کیلئے اہم قرار دیا جا رہا ہے ۔خبر رساں ادارے نے بتایا کہ ایک ہی چھت تلے مسجد، کلیسا اور سیناگوگ تعمیر کئے جائیں گے ۔ اس عمارت میں ایک کمیونٹی سنٹر بھی ہو گا، جہاں مختلف مذاہب اور مکتب ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد مل بیٹھ کر مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کر سکیں گے ۔عمارت کا باقاعدہ افتتاح 2024 تک کردیا جائے گا ۔ مسجد کلیسا سیناگوگ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں