1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب نظر آئی شہ جن و بشر کی صورت ۔۔ حافظ اشرفی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب نظر آئی شہ جن و بشر کی صورت
    شب تیرہ بھی چمک اٹھی سحر کی صورت

    جل گئی شمع حرم چاند حرا کا نکلا
    بدلی بدلی سی ہے اللہ کے گھر کی صورت

    خوش جسے دیکھ کے ہوتا ہے خداوند کریم
    آمنہ ہے وہ ترے رشک قمر کی صورت

    کیسے دنیا مرے آقاﷺ کی حقیقت جانے
    لوگ پہچان سکے جب نہ خضر کی صورت

    اس بلندی سے بھی آگے مرے سرکار گۓ
    جہاں بے پر سی ہے جبریل کے پر کی صورت

    شمع عشق شہ لولاک کی نسبت لیکر
    دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت

    زیر دامان پیمبر جو چلے آئینگے
    وہ بلندی پہ سدا ہونگے زبر کی صورت
    -----
    حافظ اشرفی
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس بلندی سے بھی آگے مرے سرکارﷺ گئے
    جہاں بے پر سی ہے جبریل کے پر کی صورت
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں