1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب فارغ ہوتے ہیں تو کیا کرتے ہیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏12 اکتوبر 2017۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایشائی ممالک سے باہر عموما دودھ بھینس کا نہیں گائے کا ملتا ہے اور گائے کے دودہ کا ذائقہ مجھے کوئی اتنا پسند نہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھینس کا زیادہ گاڑھا اور چکناہٹ والا ہوتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھیڑ کا دودھ پیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ ۔ ۔ پیا ہے ۔ ۔ ۔ گائے ، بھینس ، بھیڑ ، بکری اور اونٹنی کو دودھ پیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جبکہ میراخیال ہے کہ گائے کا دودھ زیادہ گاڑھا اور چکنائی سے بھرپور ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
    اور اس کی رنگت بھی قدرے زردی مائل ہوتی ہے ، یعنی گائے کا دودھ ، دہی ، مکھن حتی کے چربی بھی زردی مائل ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    گفتگو کا لب لباب یہ ہے کہ بھینس گائے بھیڑ بکری وغیرہ جب فارغ ہوتی ہیں تو دودھ دیتی ہیں :)
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور جب مصروف ہوتی ہے تب ؟ wnd
    اب آپ حیاتیاتی ایندھن بنانے والے مواد کا نام مت لے لیجئے گا ۔ ۔ ۔ :sng:
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی بین بجاتے ہیں اور وہ سنتی ہے :p
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جوگی ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہنے لگا کہ مجھے لوز موشن ہیں
    ڈاکٹر نے دوائی دے دی
    جوگی نے پرہیز پوچھا

    ڈاکٹر نے کہا بس بین نہیں بجانی


    سو میں بین بجانے سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر آپ اپنے فارغ اوقات میں کیا کرتے ہیں ؟
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بین بجانے سے تو مریض کو پرہیز ہے "ڈاکٹر" کو نہیں :p
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    eight_col_Billy_Bowden.jpg
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ پرہیز کررہے ہیں
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    cricket-wicket-stumps-flaming-ball-out-vector-23338348.jpg
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کامیڈی پروگرام دیکھتا ہوں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی " جگتیں " سنتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خبرزار ، مذاق رات ، سیٹی 41 ، سیٹی 24 ، حسب حال
    ایسے کامیڈی پروگرام
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی فارغ ہونے کی وجہ سے خبرزار دیکھ رہا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں