1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب سے ناعت یہ دل بنا ہوا ہے ۔۔ عزیز فیصل

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے ناعت یہ دل بنا ہوا ہے
    داد الحاد سے بچا ہوا ہے

    سبز گنبد کو دیکھ کر یہ لگے
    جیسے دل سے مکالمہ ہوا ہے

    آپ گزرے جہاں سے پل بھر کو
    وہ تو صدیوں کا راستہ ہوا ہے

    اس تریسٹھ برس کی صورت میں
    وقت کو مرتبہ ملا ہوا ہے

    نفسیات بشر ہوئی مضبوط
    ذہن سے دور واہمہ ہوا ہے

    اک صداقت ہے ہر زمانے کی
    مرے امی نے جو کہا ہوا ہے

    اس کے ہر لفظ پر فدا مرا دل
    جو مدینے کا ہمنوا ہوا ہے
    ----
    عزیز فیصل
    Aziz Faisal
    26-1-2020
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے ہر لفظ پر فدا مرا دل
    جو مدینے کا ہمنوا ہوا ہے

     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں