1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏30 ستمبر 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

    سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے

    اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی

    نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے

    پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو

    میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے

    اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے

    تونے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے

    پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصر

    غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے

    (حکیم ناصر)​
     
    فیاض أحمد، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
    عابدہ پروین نے اس کلام کا کیا عمدہ گایا ہے ۔ ۔ ۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں