1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب سے تم جدا ہوٕئے ہو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یاسرعلی, ‏26 ستمبر 2011۔

  1. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ہر روز
    تجھے بھولنے کی کوشش کرتا ہوں
    ہر روز کسی نہ کسی بہانے
    تجھے یاد کر لیتا ہوں
    کچھ زخم
    جو تیرے پیار میں تھے کھائے
    ان زخموں کو ہرا کر لیتا ہوں
    ہر چہرے میں
    تلاش کرتا ہوں صورت تیری
    کسی کے ہونٹ
    کسی کے گال
    کسی کی آنکھیں دیکھ کر
    تجھے یاد کر لیتا ہوں
    روز قسمیں کھاتا ہوں
    تیرے کوچے سے
    گزروں گا بھی نہ کبھی
    پھر بھی انجانے میں
    تیرے گھر کی جانب سفر کر لیتا ہوں
    کوئی بیوفا نہ کہے تجھ کو اس لیے
    وہ نہیں میں بھولا ہوں اسے
    یہ کہہ کہ الزامِ بیوفائی اپنے سر لیتا ہوں
    کوئی جان نہ جائے
    سچ میری وفا کا
    بارش میں بیٹھ کے
    بارش سے زیادہ رو لیتا ہوں
    تو بے شک کسی اور کی ہو گئی ہے
    مجھے بھول گئی ہے
    میری یاد بھی نہیں ساتھ تیرے
    مگر
    میں تو پھر بھی تجھے
    ہر پل دعا دیتا ہوں
    کسی نہ کسی بہانے
    تجھے یاد کر لیتا ہوں
    از " محمد یاسر علی "
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جب سے تم جدا ہوٕئے ہو

    بہت خوب یاسر علی صاحب۔۔۔واہ
    اسی شاعری سے مجھے بھی ایک شعر یاد آیا
    روز کہتا ہوں بھول جاؤں تجھے
    روز یہ بات بھول جاتا ہوں
     
  3. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جب سے تم جدا ہوٕئے ہو

    بہت بہت شکریہ تانیہ بہن
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جب سے تم جدا ہوٕئے ہو

    میں بھی !
    ہر روز بھول جاتا ہوں :84:

    بہت خوب یاسر ، اچھی کاوش ہے ، جاری رکھیں ۔
     
  5. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جب سے تم جدا ہوٕئے ہو

    بہت بہت شکریہ آصف بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں