1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب سامنے وہ روضہِ شاہِ جمال ہو ۔۔ سجاد علی فیضی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 دسمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب سامنے وہ روضہِ شاہِ جمال ہو
    آنکھیں وا ہونٹ بند سراپا سوال ہو ،

    دکھاؤ تو کوئی ہو اگر انکے جیسا دوسرا
    جو خُلق رو خوش نظر خوش خصال ہو،

    لبہائے دل نشیں کی سرخی کو دیکھ کر
    دل ہی نہیں گلاب کا چہرا بھی لال ہو،

    جب ان کی یاد آ کے کرے مہربانیاں
    تازا دل، روح رواں، شگفتہ خیال ہو،

    پاؤں سے ٹھکرا دے وہ کل دولتِ جہاں
    دامن میں جس کے آپ کا جود و نوال ہو

    زیرِ نگیں ہیں آپ کے سب ممکنات ہی
    ہاں وہ نہیں جو ذات میں اپنی محال ہو،

    انمول ہو کے بِکتا ہے فیضی ان کے سُوق میں
    عیب دار ، بے ثمن ، ردّی کا جو مال ہو ،
    ----
    سجاد علی فیضی
    67 واں فی البدیہ طرحی مشاعرہ 17 تا 18 دسمبر 2018
    فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دکھاؤ تو کوئی ہو اگر انکے جیسا دوسرا
    جو خُلق رو خوش نظر خوش خصال ہو،

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پاؤں سے ٹھکرا دے وہ کل دولتِ جہاں
    دامن میں جس کے آپ کا جود و نوال ہو
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2019-1-8_14-36-50.jpeg
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں