1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاں بحق ڈی سی کوئٹہ عبدالمنصور کیلئے تمغہ¿ جراءت کا اعلان ۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏17 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئٹہ (اے پی پی) وفاقی حکومت نے کوئٹہ کے واقعات میں جاں بحق ہونیوالے ڈپٹی کمشنر عبدالمنصور کیلئے تمغہ جرا¿ت کا اعلان کرتے ہوئے تمام متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہارکیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نثارعلی خان نے کوئٹہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے مجموعی حالات کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ ڈی سی کوئٹہ عبدالمنصور کاکڑ کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوام کے تحفظ اور قیمتی جانوں کو بچانے کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا حکومت شہید عبدالمنصور کاکڑ کی خدمات کی معترف ہے اور وفاقی حکومت کی جانب سے شہید ڈپٹی کمشنر کو تمغہ جرا¿ت دیا جائیگا جبکہ انکے بچوں سمیت تمام متاثرین کے خاندانوں کیلئے وفاقی حکومت خصوصی پیکیج دیگی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں