1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاپانی اردو استاد اردو بولتے ہوئے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏21 دسمبر 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاپانی اردو استاد اردو بولتے ہوئے

    واہ محبوب بھائی بہت ہی باکمال ویڈیو دکھائی ہے آپ نے ، دل خوش ہوگیا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاپانی اردو استاد اردو بولتے ہوئے

    ویڈیو لوڈ نہیں ہو رہی محبوب بھائی!
     
  4. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاپانی اردو استاد اردو بولتے ہوئے

    بہت ذبردست۔۔
    بلال بھائی لنک کو کاپی کر کے براؤزر میں پیسٹ کریں تو اوپن ہو جائے گی
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاپانی اردو استاد اردو بولتے ہوئے

    فاطمہ جی رہنمائی کے لیے شکریہ!
    اور محبوب بھائی بہت خوبصورت چیز شیئر کی آپ نے۔ دیکھنا شروع کیا تو دیکھتا ہی چلا گیا۔ زبان و بیان اور جاپان اور پاکستان کے حالات کا بہت خوبصورت جائزہ لیا گیا ہے۔ اور لہجہ بھی بہت زبردست ہے۔ :n_wow:
    :n_great:
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاپانی اردو استاد اردو بولتے ہوئے

    اوساکا یونی ورسٹی، جاپان میں شعبہ اردو موجود ہے۔۔۔۔اور سویامانے بھی وہاں ایک پروفیسر ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ پاکستان سے کچھ عرصہ پہلے پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد وہاں پاکستان اردو چیئر پر موجود رہے۔ جبکہ آج کل صدر نشین مقتدرہ قومی زبان ہیں۔ سویامانے کو ٹی وی وغیرہ تک اور اخبارات لانے میں ڈاکٹر انوار صاحب نے خاموشی سے اپنا کردار ادا کردیا۔چونکہ سویامانے نے پنجاب یونیورسٹی سے پڑھا ہے۔۔اس لیے ان کے اردو میں پنجابی الفاظ بھی آپ کو ملیں گے۔ اوساکا یونی ورسٹی میں ایک اور پروفیسر ہیں۔ پروفیسر مامیانے انھوں نے سندھ یونی ورسٹی شعبہ اردو ، جامشورو سے پڑھا ہے۔۔۔اس لیے وہ اردو کے ساتھ ساتھ سندھی پر بھی عبور رکھتے ہیں۔۔۔۔۔اور اوساکا یونی ورسٹی میں شعبہ سندھی بھی موجود ہے۔۔۔۔۔۔پاکستان کے میرین انجینئر جناب الطاف شیخ صاحب کا بھی اس میں بڑا کردار ہے۔۔۔۔۔شیخ صاحب جاپانی، ملئی یعنی ملائشیائی زبان اور اس کے علاوہ کئی مشرقی ایشیائی زبانوں پر عبور رکھتے ہیں۔۔۔بحری جہازوں کے چیف انجینئر بھی رہے ہیں۔۔۔۔اس لیے پوری دنیا دیکھی ہے۔۔۔انھوں نے سندھی زبان میں کئی سفرنامے لکھے ہیں۔ جن میں ان کے یاتروں‌کا بڑا تفصیلی و مشاہداتی احوال موجود ہے۔۔۔۔ان کے سفرناموں کا اردو ترجمہ جناب ابراھیم جمالی صاحب نے کیا ہے۔۔۔میں نے ان نے اردو ترجمے ہی پڑھے ہیں۔

    بہرحال پروفیسر سویامانے جب اردو بول رہے ہوتے ہیں۔۔۔یقین نہیں آتا کہ منڈا جاپانی ہے۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاپانی اردو استاد اردو بولتے ہوئے

    اوساکا یونی ورسٹی شعبہ اردو ربط۔ گوگل ترجمہ کار سے مدد لیں اگر پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہو تو:
    http://www.sfs.osaka-u.ac.jp/user/urdu/homepage/index.html
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جاپانی اردو استاد اردو بولتے ہوئے

    بہت خوب اتنا صاف لہجہ یقین ہی نہیں‌آرہا اتنی دلچسپ باتیں تھیں‌کے پوری ویڈیو دیکھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں