1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جان کیری کے ساتھ سٹریٹجک مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مسئلہ اٹھایا جائیگا: سرتاج عزیز

Discussion in 'خبریں' started by آصف احمد بھٹی, Jul 30, 2013.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جان کیری کے ساتھ سٹریٹجک مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مسئلہ اٹھایا جائیگا: سرتاج عزیز
    اسلام آباد(آن لائن )امور خارجہ اور قومی سلامتی کے بارے میں وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے مجوزہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستان امریکہ سٹریٹجک مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مسئلہ اٹھایا جائے گا۔ سرکاری ریڈیو کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکی نمائندے کے ساتھ دوسرے مسائل پر بھی بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سٹریٹجک مذاکرات میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کو اہمیت حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا امریکہ پاکستان کا ایک بڑا تجارتی شراکت کار ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں سے متعلق مسائل اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔​
     

Share This Page