1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جان کر منجملۂ خاصانِ مے خانہ مجھے ۔ جگر مراد آبادی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏14 جون 2015۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جان کر منجملۂ خاصانِ مے خانہ مجھے
    مُدّتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے

    ننگِ مے خانہ تھا میں ساقی نے یہ کیا کر دیا
    پینے والے کہہ اُٹھے "یا پیرِ مے خانہ" مجھے

    سبزہ و گل، مو ج و دریا، انجم و خورشید و ماہ
    اِک تعلق سب سے ہے لیکن رقیبانہ مجھے

    زندگی میں آ گیا جب کوئی وقتِ امتحاں
    اس نے دیکھا ہے جگرؔ بے اختیارانہ مجھے​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں