1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانِ جاں!جس نےبھی دیکھاتراجلوہ نوری ۔ محمد مجاہد حسین رضوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جانِ جاں!جس نےبھی دیکھاتراجلوہ نوری
    بول اُٹھَّا کہ نہ دیکھا کبھی اَیسا نوری

    پل میں پہونچےوہ سرِعرش توحیرت کیاہے؟
    راہ رو نور ہے اُس نور کا رستا نوری

    رب کی جلوہ گہِ مخصوص ہےعرشِ اعظم
    اُس سے بڑھ کرہےکہیں آپ کاچہرا نوری

    راہ اِک ایسی ہےجس سےمرے آقا کے سوا
    نہ تو گزرا کوئی خاکی نہ ہی گزرا نوری

    تو زمیں پر جو رہے محوِ ثناءِ سرور
    آسمانوں پہ کریں گے ترا چرچا, نوری

    تیرگی قبر کی پھر کیسےرہےگی باقی؟
    آکے جلوےجوبکھیریں گے وہ آقا نوری

    تیرتاجس میں ہےخورشیدِجہاں تاب حسنؔ
    روئے سرکار ہے وہ حسن کا دریا نوری

    محمد مجاہد حسین رضوی
    حسنؔ الہ آبادی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں