1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانوں ترا جلال سنہرے ترے اصول ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏19 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جانوں ترا جلال سنہرے ترے اصول
    در پر ترے فقیر کی ہو حاضری قبول

    سجدے میں ہوں مطاف میں کعبہ ہے سامنے
    دھونے لگا ہوں روح و بدن سے خطا کی دھول

    لپٹا غلاف کعبہ سے مانگوں ترا کرم
    یارب! میں زندگی کی حقیقت گیا ہوں بھول

    آئی صدا غلاف سے ایسے لگا مجھے
    جھولے میں زندگی کے ذرا دل لگا کے جھول

    رمضان میں سمیٹنے آیا ہوں برکتیں
    ہوتا رہا قرآن کا اس ماہ میں نزول

    یارب! مری حیات کا جب ہو چراغ گلؔ
    کعبہ ہو میرے سامنے یا روضۂ رسولﷺ
    ٭٭٭
    گلستانِ نعتﷺ ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں