1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جامع القیروان الاکبر مسجد ،تیونس

Discussion in 'متفرقات' started by پاکستانی55, Aug 14, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ۔آج ہم زیارت کریں گے۔؛ جامع القیروان الاکبر مسجد ،تیونس ؛کی برائے مہربانی میرے لئے دعا ضرور کریں
    جامع القیروان الاکبر ،تیونس کی قدیم اور اہم مساجد میں سے ایک ہے۔ اسے جامع عقبہ بن نافع بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اسے عقبہ بن نافع نے 670ء (50ھ) میں بنوایا تھا جب قیروان شہر کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ قیروان اب تیونس کا ایک مشہور شہر ہے۔ اس مسجد کا رقبہ 9000 مربع میٹر ہے اور اس کا طرزِ تعمیر بعد میں المغرب (تیونس، مراکش وغیرہ) اور ہسپانیہ میں مزید مساجد (مثلاً جامعہ قرویین اور مسجد قرطبہ) میں استعمال کیا گیا۔ ایک زمانے میں اس مسجد کو ایک جامعہ (یونیورسٹی) کا درجہ حاصل تھا کیونکہ یہاں دینی اور دنیاوی تعلیم دی جاتی تھی اور اس مسجد میں مذہبی اور دیگر دانشور اکٹھا ہوتے تھے مگر بعد میں دانشوران اس کی جگہ جامعہ زیتونیہ (زیتونیہ یونیورسٹی) چلے گئے جو 737ء میں قائم ہوئی تھی اور آج بھی قائم ہے۔
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  25. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ جناب ،اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     

Share This Page