1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاذب کو سالگرہ مبارک!!!

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏26 اکتوبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرے پیارے سے جاذب کو

    تیرھویں سالگرہ

    کی ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو!!!​



    :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میرے پیارے سے جاذب کو

    تیرھویں سالگرہ

    کی ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو!!!​



    :222: :222: :222: :222: :222: :222:​

    سالگرہ کی مبارکباد تو میں نے بھی دے دی ۔ لیکن یہ جاذب ہیں کون ؟؟؟

    اور ہماری اردو سے ان کا کیا تعلق ہے ؟؟ :shock:
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جاذب علی حیدر ۔۔
    بہت ہی پیارا بچہ ہے۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اسے۔
    اللہ کریم اس پر اپنی خاص رحمت کی نظر کرے، آمین۔!

    میری طرف سے بھی جاذب کو تیرھویں سالگرہ مبارک ہو۔
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا اس کا مطلب ہے مسز مرزا کے علاوہ آپ بھی جاذب کو جانتی ہیں۔

    اللہ تعالی سب بچوں‌کو سلامت رکھے اور اپنے والدین کے لیے باعث سکون بنائے۔ آمین

    بجو جی ۔ آپ ماشاءاللہ بارونق شخصیت کی مالک ہیں۔ اتنے دنوں بعد آپ کو یہاں دیکھ کر کافی اچھا لگا۔
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی پیارے سے جاذب کو تیرھویں سالگرہ مبارک ہو۔
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو جی ۔ آپ ماشاءاللہ بارونق شخصیت کی مالک ہیں۔ اتنے دنوں بعد آپ کو یہاں دیکھ کر کافی اچھا لگا۔[/quote]

    حالانکہ “اتنے“ دنوں بعد آپ نے آنا شروع کیا ہے۔ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟ :? “ ہماری اردو“ کی گھونگھٹ کے پیچھے سے ہنستی مسکراتی چہکتی شرارتی شرارتی سی ساری بچیاں یا چڑیاں نجانے کہاں چلی گئی ہیں!!! ارے بھئی کہنے کا مطلب ہے کہ رونق تو بچیوں کے دم سے ہی ہوتی ہے ناں۔ “ہماری اردو“ کتنی کتنی سونی سونی سی لگتی ہے اب! :84:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    حالانکہ “اتنے“ دنوں بعد آپ نے آنا شروع کیا ہے۔ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟ :? “ ہماری اردو“ کی گھونگھٹ کے پیچھے سے ہنستی مسکراتی چہکتی شرارتی شرارتی سی ساری بچیاں یا چڑیاں نجانے کہاں چلی گئی ہیں!!! ارے بھئی کہنے کا مطلب ہے کہ رونق تو بچیوں کے دم سے ہی ہوتی ہے ناں۔ “ہماری اردو“ کتنی کتنی سونی سونی سی لگتی ہے اب! :84:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    حالانکہ “اتنے“ دنوں بعد آپ نے آنا شروع کیا ہے۔ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟ :? “ ہماری اردو“ کی گھونگھٹ کے پیچھے سے ہنستی مسکراتی چہکتی شرارتی شرارتی سی ساری بچیاں یا چڑیاں نجانے کہاں چلی گئی ہیں!!! ارے بھئی کہنے کا مطلب ہے کہ رونق تو بچیوں کے دم سے ہی ہوتی ہے ناں۔ “ہماری اردو“ کتنی کتنی سونی سونی سی لگتی ہے اب! :84:[/quote]

    آنٹی جی ۔ لیں جی اب میں بھی آ گئی ہوں۔ کیا میرے آنے سے بھی رونق بڑھے گی ؟؟
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    حالانکہ “اتنے“ دنوں بعد آپ نے آنا شروع کیا ہے۔ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟ :? “ ہماری اردو“ کی گھونگھٹ کے پیچھے سے ہنستی مسکراتی چہکتی شرارتی شرارتی سی ساری بچیاں یا چڑیاں نجانے کہاں چلی گئی ہیں!!! ارے بھئی کہنے کا مطلب ہے کہ رونق تو بچیوں کے دم سے ہی ہوتی ہے ناں۔ “ہماری اردو“ کتنی کتنی سونی سونی سی لگتی ہے اب! :84:[/quote:2mgb3mhh]

    آنٹی جی ۔ لیں جی اب میں بھی آ گئی ہوں۔ کیا میرے آنے سے بھی رونق بڑھے گی ؟؟[/quote]
    چلو شکر ہے تھوڑی سی بجلی تو چمکی! :84: ارے بھئی آپ بچیوں سے ہی تو رونق ہوتی ہے! :)
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کنفیوزنگ :?

    اور میں کب با رونق شخصیت کی مالک ہو گئی :shock: ؟ میں اچھی خاصی “مسی“ ہوئی اور سڑی ہوئی طبیعت کی مالک ہوں۔ بہت سے بندوں کے لیئے تو میں ایک بہت بڑا “درد سر“ ہوں :oops: ۔ بہت بورنگ لڑکی ہوں۔ لڑکی ہوں کہ عورت ہوں۔۔ اف کتنا عجیب لگ رہا ہے اپنے آپ کو “عورت“ کہتے ہوئے :shock: ۔۔ لیکن قبول کر لینا چاہیئے، اس سے پہلے کہ اپنے آپ کہ “بڈھی“ کہتے ہوئے عجیب محسوس کروں :oops:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا آپ نے۔

    میرے منہ کی بات

    بلکہ

    میرے دل کی بات چھین لی آپ نے :twisted:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ نے خود کو معصوم بھولی بھالی بچیوں کی لائن سے نکال لیا۔

    ورنہ سارے رنگ میں بھنگ پڑ جاتی ۔

    خدا کے لیے کوئی انکے ڈھول نما سپاھی کو کہے کہ انکے بولنے پر مارشل لاء لگوایا جائے۔ :207:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پا نعیم، آپ کی ادھر “بچیوں“ سے کیا مراد ہے؟ :wink:
    میرے ڈھول سپاہی کو اگر پتہ چل جائے نا کہ آپ نے اس کی لیلٰی پہ مارشل لاء لگانے کی بات کی ہے تو پھر ۔۔ پتہ نہیں کیا ہو گا :shock:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میرے خیال میں بچیوں سے مراد وہ مخلوق ہیں جو ابھی تک “بچی“ ہوئی ہیں۔ :p

    لیلیٰ اور مجنوں کی سٹوری سنی تھی ۔
    اب لیلیٰ اور ڈھول کی سٹوری بھی گھڑی جا رہی ہے۔ :84:
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں اپنا منہ نہ ہی کھولوں اس بارے میں تو اچھا ہے۔ :84:
    “لیلٰی سپاہی“ کی سٹوری کہیں کہنا ہے تو :evil: :lol:
    خبردار جو میرے ننھے منے راہی کو۔۔دیس کے سپاہی کو “ڈھول“ بنایا :84: ۔۔ یہ پنجابی میں ہے نا۔۔میرے “ٹول“ سپاھیا، تینوں رب دیاں رکھاں۔
    اگر کسی کو پتہ ہو کہ یہ جنگی نغمہ کہاں سے ملے گا تو بتا دیجیئے پلیز۔۔۔!! شوووووکریہ!
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پنجاب میں تو “ڈھول“ کو گلے میں ڈال کر خوب “وجایا“ جاتا ہے۔ :p
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور !

    آپ اپنی آپاں بجو کو سکول کی ماسٹرانی سے ہٹا کر کیوں‌ “ڈھول وجانے“ کی راہ دکھا رہی ہیں ؟؟
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویسے آئیڈیا برا نہیں ہے۔ “ڈھول“ تو میرا ہی ہے۔ لیکن پھر “بینڈ“ کسی اور کا ہی بجاؤں گی۔ اپنی اپنی فکر کریں سب :84:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپاں بجو !

    آپ کو میوزک انسٹرومنٹس میں سے صرف ڈھول ہی کیوں‌پسند آیا۔

    کوئی خاص وجہ ؟ :84:
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پنجاب کی ثقافت کا حصہ ہے نا :lol:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ پنجابی کب ہیں ؟
    اپ کی بولی تو پہاڑی ہے

    اوکو لوٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹی ۔۔۔۔۔ یاد آیا ؟ :84:
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویکھو جی۔ میں ہنس کی چال چل کے اپنی چال نہیں بھولتی :lol: :lol: ۔۔

    آباؤ اجداد گجرات سے تعلق رکھتے ہیں۔ میرا حلقہءاحباب “لاہوریوں“ پر مشتمل ہے۔ اس لیئے جب میں پنجابی بولتی ہوں اپنے دوستوں کے ساتھ تو “لاہوری“ لگتی ہوں۔ اور جہاں تک پوٹھواری کا تعلق ہے تو وہ میں صرف ادھر ٹائپ کرتی ہوں۔ کبھی بولی نہیں ہے۔ اور لگتا نہیں ہے کہ کبھی بولوں گی بھی۔ مذاق مذاق میں کافی ساری زبانیں بول لیتی ہوں۔ عام بول چال میں اردو، پنجابی اور انگریزی کی کھچڑی پکاتی ہوں :oops:

    پوٹھواری کو کافی سمجھا کیونکہ میرا سسرال سارے کا سارا ہی تقریباً پوٹھواری بولتا ہے۔ اور مجھے سیکھنی ہی تھی۔ اب کوئی میرے بارے میں بات کر رہا ہو اور مجھے نہ پتہ ہو تو پھر میں اس کی چھنڈ پریڈ کیسے کرواؤں گی؟ :84:

    بس جتنی آتی ہے، وہی کافی ہے۔ بس مجھے تھوڑا سا پتہ چل جائے کہ میرے خلاف بولا ہے کوئی :evil: ۔
    خون نہ پی جاواں میں تے فیر آکھیو :twisted:
    میں کسے دی غلام نئیں جے میرے خلاف کوئی بولے جد میں کسے نوں کج آکھاں وی نہ۔ :twisted:
    او کے جی مینوں ڈاہڈہ غصہ چڑھ گیا جے۔ فضول گلاں سو چ کے :evil: :evil:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کے غصہ کو ٹھنڈا فرمائے۔ آمین
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو پلیز ۔۔۔ Cool Down ہو جائیں۔ یہ نعیم صاحب تو ہمیشہ کسی نہ کسی کا بلڈ پریشر ہائی کرنے کی فکر میں‌رہتے ہیں۔ :wink: آپ انکو Easy لیں گی تو اچھا رہے گا اور گپ شپ کا مزہ بھی آئے گا
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مجھے ان پر تو غصہ نہیں آیا تھا۔
    مجھے زیادہ تر اپنے آپ پر ہی غصہ آتا ہے کیونکہ خواہ مخواہ میں تکلیف اٹھاتی رہتی ہوں دوسروں کو خوش کرنے کے چکر میں۔ :twisted: :twisted: خاص کر ان لوگوں کو، جنہیں اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا۔ فٹے منہ۔۔۔فٹے عقل۔۔ عقلاں دا کاٹا :twisted: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :x :x
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا ہر پیغام اردو سے شروع ہو کر گھٹیا قسم کی لڑاکا پنجابی الفاظ پر کیوں ختم ہوتا ہے ؟؟؟ :?
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سوال تو اچھا ہے پر سوال ہے لڑائی کا! :lol:
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سوال تو اچھا ہے پر سوال ہے لڑائی کا! :lol:[/quote:1hnu7aae]

    مجھے تو جھگڑا لگتا ہے بہن بھائی کا :lol:

    کیسا شعر بن گیا ؟ :wink:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے تو جھگڑا لگتا ہے بہن بھائی کا :lol:

    کیسا شعر بن گیا ؟ :wink:[/quote:3e5vaygj]

    واہ واہ واہ کیا بات ہے آپ کی! زاہرا چندا! ایک بار پھر واہ واہ واہ! :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں