1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جادۂ مدینہ ہے اور کارواں اپنا ۔۔۔۔ ایاز صدیقی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏26 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جادۂ مدینہ ہے اور کارواں اپنا
    عزم ہمسفر اپنا، شوق ہم عِناں اپنا


    رحمتِ دو عالم ہے ، فخرِ مرسلاں اپنا
    رہبروں کا رہبر ہے میرِ کارواں اپنا


    جب سے ارضِ طیبہ کو ہم نے محترم جانا
    احترام کرتا ہے تب سے آسماں اپنا


    شاید اِس طرف سے وہ سیرِ عرش کو جائیں
    راستہ بدلتی ہے روز کہکشاں اپنا


    ڈھل گیا حضوری میں کربِ دوریِ منزل
    لے اڑا ہمیں آخر شوقِ پَر فشاں اپنا


    روضۂ محمدﷺ پھر روضۂ محمدﷺ ہے
    خلد کے عوض کیوں دوں گلشنِ جہاں اپنا


    میں ایاز ہوں اُن کا میں غلام ہوں اُن کا
    کر لیا دو عالم کو میں نے ہم زباں اپنا
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی
     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں