1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ثانیہ مرزا پٹایا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    ثانیہ مرزا پٹایا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں​


    [​IMG]


    پٹایا …جنگ نیوز…ثانیہ مرزا پٹایا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر 51 میگڈلینا ریبریکوا کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ عالمی نمبر126 بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سلواکیہ کی حریف کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 - 7 , 6 - 4 اور 6 - 1 سے ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی ۔ آخری مرتبہ ثانیہ مرزا 2007ء میں کسی ایونٹ کے فائنل تک پہنچی تھیں ۔ ثانیہ مرزا اپنے کیرئیر میں چوتھی مرتبہ کسی بین الاقوامی ایونٹ کے فائنل میں پہنچی ہیں ۔ انہوں نے پہلی مرتبہ 2005ء میں حیدرآباد اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ اس سال وہ فارسٹ ہل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی تھیں۔

    جنگ سپورٹس نیوز
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فائنل میں پہنچ گئی بے چاری کی کوئی تصویر تو ڈھنگ کی لگا دیتے :yes: :yes: :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں