1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تین سابقےیا لاحقے لکھیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏15 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھاتہ بردار
    فرماں بردار
    توپ بردار
    ----------

    روا
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. حاجت روا
    2. فرمانروا
    3. شہ روا
    --------
    رواں (بطور لاحقہ)
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    1. خوش رواں
    2. زر رواں
    3. روشن رواں
    -----------
    شناس
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سخن شناس
    قدر شناس
    دست شناس
    ----
    سخن
     
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    سخن ور
    سخن ساز
    سخن سنج

    ساز
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کار ساز
    رنگ ساز
    آئین ساز
    ------

    سازِ ہوتا تو یہ شعر ضرور شئیر کر تی........... ہاہاہاہا

    ساز دل
    ساز جنوں
    ساز وفا
    کچھ بھی نہیں.
    وہ نہ ہوں پاس تو جینے کا مزہ کچھ بھی نہیں
    ----------
    رُو
     
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رو
    گل رو
    بدرو

    اندیش
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دور اندیش
    خیر اندیش
    عاقبت اندیش
    -----

    کار
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    خود کار
    بے کار
    اداکار
    ------
    بد
     
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بد تمیز
    بد اَخلاق
    بد گماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا بدترین دُرست ہوگا؟

    پُر
     
  11. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پر تعیش
    پر اثر
    پر کیف
    -----
    نویس
     
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوش نویس
    رقعہ نویس،کہانی نویس،فسانہ نویس
    عرضی نویس

    ریز
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خون ریز
    جلوہ ریز
    گل ریز
    ----
    ریز بین
    ریز ترین
    ریز تر
    -------
    فام
     
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    گلفام،نیلی فام، سیاہ فام(سرپکڑکے)
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نیا لفظ بھی آپ نے دینا ہوتا ہے محترم
    چلیں میں دیتی ہوں

    فشاں
     
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زرفِشاں، ضَو فِشاں،دُرفِشاں

    آرائی
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہنگامہ آرائی
    معرکہ آرائی
    مبالغہ آرائی
    -------
    افزا
     
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    روح افزا، صحت افزا،جاں افزا

    شکن
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بت شکن
    دل شکن
    حوصلہ شکن
    -----

    طراز
     
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جِدت طراز، سخن طراز،دُشنام طراز

    کدہ
     
  21. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    صنم کدہ
    ظلمت کدہ
    آتش کدہ
    ------
    پرست
     
  22. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خدا پرست، دنیا پرست، بت پرست

    ال
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ال تو میری سمجھ سے بالا تر ہے

    ال بیان
    ال لسان
    ال موت
    --------

    طبع
     
  24. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ال ہماری بھی سمجھ سے بالا تر ہی تھا۔

    1. خوش طبع
    2. آزاد طبع
    3. نازک طبع
    -------
    کیش
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کیش اردو کا لفظ ہے؟

    کیش چوب
    کیش بت
    کیش یاب
    --------

    دان
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  27. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اگالدان
    گلدان
    پاندان
    جفا کیش
    وفاکیش
    تجاہل کیش
     
    Last edited: ‏2 اکتوبر 2018
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کیش فارسی کا لفظ ہے۔لاحقے کے طور پر اور الگ بھی مستعمل ہے۔غالب کا شعر سنیے: ہم موحد ہیں ہمارا کیش ہے ترکِ رسوم۔۔۔۔۔ملتیں جب مٹ گئیں اجزائے ایماں ہوگئیں
    کیش کا مطلب عقیدہ،طریقہ،مسلک، نظریہ وغیرہ ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔
    صعوبت کیش کامطلب اذیت پسند
    ارادت کیش کا مطلب عقیدت مند
    وفا کیش یعنی وفادار

    گر
     
    Last edited: ‏3 اکتوبر 2018
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گدا گر
    سوداگر
    زر گر
    --------

    بخت
     
  30. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوش بخت
    نیک بخت
    بیداربخت

    دار
     

اس صفحے کو مشتہر کریں