1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرے بن

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏30 مئی 2016۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تو صبح ہوتی ہے
    نہ ہی شام تیرے بن,
    میسر تک نہیں آتا
    ہمیں آرام تیرے بن..

    جتنے تانے بانے ہیں
    سب اُلجھے ہی جاتے ہیں,
    ڈھنگ سے ہو نہیں پاتا
    کوئی بھی کام تیرے بن..

    تیرے دیدار کی خاطر
    میں خود کو بیچ ڈالوں پر,
    لگاتا تک نہیں کوئی
    ہمارے دام تیرے بن..

    شہر بھر میں معزز تھے
    اب ہیں تہمتیں سر پر,
    ہمیں تو کر رہے ہیں لوگ
    یوں بدنام تیرے بن..

    محمد اطہر طاہر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں