1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 جنوری 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری نعت جب بھی پڑھا کروں، میں سراپا شُکر بنا کروں
    کہ جو قدسیانِ فلک کریں، وہی کام میں بھی کیا کروں

    تیری ذات اصلِ ایمان ہے تُو توحیدِ حق کا نشان ہے
    جو نکیر پوچھیں ایماں مرا، تیرا نام ہی میں لیا کروں

    تیرے در سے راہِ خدا ملے تیرے لب سے لفظِ قراں بنے
    جو وسیلہ تیرا میں چھوڑ دوں، بخدا میں کافر ہوا کروں

    میرے دل میں تیرا ہی پیار ہو، میری روح کو کامل قرار ہو
    تیرے نام پر میں جیا کروں ،تیرے نام پر ہی مرا کروں

    میرا دل بھٹکتا ہے جابجا، کہیں بزمِ نعت جو ہو بپا
    جہاں بیٹھ کر میرے مصطفےٰ ،تیرا ذکر بس میں کیا کروں

    مجھے تیری دید کی پیاس ہے اور نظر کو تیری تلاش ہے
    جو نواز دے مجھے خواب میں ،کبھی میں بھی جلوہ تیرا کروں

    کبھی وہ کرم جو کریں
    رضا سوئے طیبہ سفر جو ہو میرا
    میں خدا کے کعبے کو دیکھ کر، کعبے کا کعبہ تکا کروں


    (محمد نعیم رضا)​
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

    جزاک اللہ خیراً
     
  3. اسمعیٰل
    آف لائن

    اسمعیٰل ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2012
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

    جزاک اللہ الخیر بہت ہی خوب ہے
    سبحان اللہ سبحان اللہ
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

    [BLINK]جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔[/BLINK]
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

    سبحان اللہ ۔۔جزاک اللہ الخیر
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں


    سبحان اللہ،سبحان اللہ.
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

    سب بہنوں بھائیوں کا بہت شکریہ ۔ دعاؤں کی التماس ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

    برطانیہ کے معروف نعت خوان حافظ احسن امین نے یہ نعت اپنی خوبصورت آواز اور دلنشین انداز میں پڑھی ہے۔ اہل محبت کے لیے پیش خدمت ہے

     
  9. شریفہسوراٹھیا
    آف لائن

    شریفہسوراٹھیا ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

    جزاک اللہ خیر کثیرا کثیرا
    :a180:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیری نعت جب بھی پڑھا کروں میں سراپا شکر بنا کروں

    شکریہ جناب شریفہسوراٹھیا صاحب۔
    ویسے آپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں