1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏5 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    10547671_539261349512980_3549233125778177265_n.jpg
    تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے
    جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آئے
    نہ یہ بات شان سے ہے نہ یہ بات مال و زر کی
    وہی جاتا ہے مدینے آقا ﷺجسے بلائیں
    کیسے وہاں کے دن ہیں کیسی وہاں کی راتیں
    انہیں پوچھ لو نبیﷺ کا جو مدینہ دیکھ آئے
    جو مدینے لمحے گزرے جو مدینے دن گزارے
    وہی لمحے زندگی ہیں وہی میرے کام آئے
    طیبہ کو جانے والے تجھے دیتا ہوں دعائیں
    در مصطفی ﷺپے جا کے تو جہاں کو بھول جائے
    روزے کے سامنے میں یہ دعائیں مانگتا تھا
    میری جاں نکل تو جائے یہ سما بدل نہ جائے
    لو چلا ہوں میں لحد میں میرے مصطفی ﷺسے کہ دو
    کہ ہوا تیری گلی کی مجھے چھوڑنے کو آئے
    وہی غم گسار میرا وہ ظہوریؔ یار میرا
    میری قبر پر جو آئے نعت نبیﷺ سنائے

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏5 مئی 2015
    غوری، UrduLover اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    :04:
    :03:
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    موسٹ ویلکم
    میشی وش بیٹی صدا کوش رہیئے
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔بہت شکریہ انکل جی
     
    UrduLover اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی سبھی کو مدینہ المنورہ کی زیارت با سعادت کروائے۔۔۔۔۔
     
    UrduLover اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔۔۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں