1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھری ڈی پرنٹر سے بنے گا مز یدار کھانا

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏29 دسمبر 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    بر طانیہ میں ایسا تھری ڈی پر نٹر متعارف کر وایا گیا ہے جس کا استعمال صرف اور صرف کچن میں کھانا تیار کر نے کیلئے کیا جائے گا۔ Foodini نامی اس پر نٹر میں روشنا ئی کی جگہ اپنے من پسند کھانے کے سا رے اجزا ء ڈال دئیے جاتے ہیں جو منٹوں میں تیار ہو کر پر نٹرکے ذریعے ایک خا ص ترتیب سے پلیٹ میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ مخصو ص نظا م کے ذریعے اس پر نٹر کو کھانے کے بارے میں ہدایات اس سے منسلک کمپیو ٹر کے تحت دی جاتی ہے جو نا صرف اوون یا چولہے کے بغیر آپ کیلئے مزیدار کھانا تیار کرکے پیش کر دیتا ہے بلکہ چاکلیٹ یا دوسرے اجزاء سے ڈیکوریشن بھی کر تا ہے۔بر طانیہ میں یہ فوڈ پر نٹر اگلے سال 2014ء میں عام فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ یہ تو زبردست کام ہو گیا۔ :khao:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی یہ آپ کے کسی کام کا نہیں آپ کی شادی ہونے والی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں