1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھا کربلا کو ازل سے جو انتظارِ حُسین علیہ السلام

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تھا کربلا کو ازل سے جو انتظارِ حُسین علیہ السلام

    وہیں تمام ہوئے جملہ کاروبارِ حسین علیہ السلام


    دکانِ صدق نہ کھولو، اگر نہیں توفیق

    کہ جاں چھڑک کے نکھرتا ہے کاروبارِ حسین علیہ السلام


    وہ ہر قیاس سے بالا، وہ ہر گماں سے بلند

    درست ہی نہیں اندازۂ شمارِ حسین علیہ السلام


    کئی طریقے ہیں یزداں سے بات کرنے کے

    نزولِ آیتِ تازہ ہے یادگارِ حسین علیہ السلام


    وفا سرشت بہتّر نفوس کی ٹولی

    گئی تھی جوڑنے تاریخِ زرنگارِ حسین علیہ السلام

    عبدالحمید عدم
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھا کربلا کو ازل سے جو انتظارِ حُسین علیہ السلام

    جزاک اللہ!
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھا کربلا کو ازل سے جو انتظارِ حُسین علیہ السلام

    بُہت شُکریہ تانیا بیٹا اس پیغام کے لیے


    سلام یا حُسین علیہ السلام
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھا کربلا کو ازل سے جو انتظارِ حُسین علیہ السلام

    سبحان اللہ۔۔ :p_rose123:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں