1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تکلیف دہ وڈیوز

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف 26, ‏29 نومبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: میری تمام ممبراں سے التجاء ھے کہ ارسلان ملک نامی شخص جو یہاں وارد ہوا ھے اس کو وارن کیا جاءے کہ اولیاء صالحین کے مطلق جو راشدی کی بکواسات اپ لوڈ کرتا ھے بند کرے :133::mad::152::192:
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    جی میں بھی آپ سے اتفاق کرتے ہوئے انتظامیہ سے التماس کرتا ہوں‌وہ اس مطالبے پر عمل درآمد کرے۔

    خوش رہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    دیگر دوستوں کی آراء کا بھی انتظار ہے
     
  4. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    میری بھی یہی درخواست ہے
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    میری بھی یہی خواہش ہے۔۔۔۔
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    اس فتنہ انگیز کو فوری بین کیا جائے اور اس کے سارے پیغامات اور لڑیاں حذف کی جائیں
     
  7. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    ہارون بھائی اچھے کام میں دیر نہیں کرتےآپ خدا کیلے ایسے
    بےادب کو فوری بین کریں جواللہ کے ولی سے جنگ کرتا اللہ کااس لعین کےخلاف علان جنگ ہے​
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    لنکز کی نشان دہی کریں
     
  9. فیض الکرم
    آف لائن

    فیض الکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2011
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    اس گُستاخ کو یہاں سے نکال دیں
    اور پھر آئندہ آنے والے نجدی کو آتے ہی گردن سے پکڑیں
    جناب یہ تو ہمارے آقا کےوالدین کو بھی مُسلمان نہیں مانتے
    یہ حضرت ابو طالب کو بھی مسلمان نہیں مانتے
     
  10. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    اسلام علیکم میں تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس فقیر کا ساتھ دیا جزاک اللہ خیرا
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    جی میں بھی آپ سب کے ساتھ ہوں۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    پلیز ویڈیوز کی نشان دہی کریں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    میں اپنے اختیارات کا پہلی بار استعمال کرتے ہوئے محمد ارسلان ملک کو بین کرنے جا رہا ہوں ۔ اس کی وجہ سے یہاں کا موحول دن بہ دن خراب ہو رہا ہے ۔
     
  14. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    بہت بہت شکریہ جناب
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    :a165::a191:
     
  16. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تکلیف دہ وڈیوز

    :n_great::yes:
    بہت اچھا کیا آپ نے آصف بھائی۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں