1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تڑکے والے کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    تڑکے والے کباب
    اجزاء:قیمہ1/2کلو،انڈے دو عدد،پسا ناریل چار کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،فرائی پیاز ایک پائو،جائفل1/2چائے کا چمچ، جاوتری1/2چائے کا چمچ،خشخاش1/2چائے کا چمچ،تِل دو کھانے کے چمچ،مونگ پھلی دو کھانے کے چمچ، زیرہ دو چائے کے چمچ،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کاچمچ،پودینہ ایک گٹھی،ہری مرچیں حسبِ ضرورت ، پیاز حسبِ ضرورت،گول لال مرچیں حسبِ ضرورت،کڑی پتے حسبِ ضرورت
    ترکیب:تمام اجزاء کو ہاتھ سے مکس کر لیں۔اب ایک تسلے میں قیمہ ڈال کر اوون میں 45 منٹ بیک کریں،پھر اسے اوون سے نکال لیں۔اس کے بعد ہری مرچیں ،پیاز،گول لال مرچیں اور کڑی پتے کو 1/2 کپ تیل تڑکا لگا کر سرو کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں