1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تو ہے مخلوق کا آسرا اے خدا ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہے مخلوق کا آسرا اے خدا
    ہے ترا نور ہی جا بجا اے خدا
    سب کے ورد ذباں تیرا ہی نام ہے
    چار سو ہے تراتزکرہ اے خدا
    تو ہے سب سے بڑا تو ہی رحمن ہے
    اور ہے تو ہی مشکل کشا اے خدا
    سب کو حکمت سے تو نے ہی پیدا کیا
    سب میں پھر آ کے خود تو بسا اے خدا
    تیرا در چھوڑ کر جائیں بندے کہاں
    کون اپنا ہے تیرے سوا اے خدا
    تو ہے مطلوب اور سب ہیں طالب ترے
    ہر عبادت کی تو ہے سدا اے خدا
    مانگ کر تجھ سے مایوس ہوتے نہیں
    کیوں کہ تو ہے سمیح الدعا اے خدا
    ہے وظیفہ بلال حسینی مرا
    اے خدا اے خدا اے خدا اے خدا
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں