1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

توصیف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ت احمد, ‏12 جون 2008۔

  1. ت احمد
    آف لائن

    ت احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جون 2008
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    میرا نام توصیف ہے۔
    بعد میں بات ہوگی۔
    ویسے میں ابھی بجو اس اکاؤنٹ پر۔۔ :zuban:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خوش آمدید توصیف صاحب۔
    لیکن اتنی جلدی کہاں چل دیے ؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم توصیف بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی کلاس میں داخلے کے وقت ایک باقاعدہ پرچہ یہاں آپ کے تعارف کے لئے پیش کیا جارہا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین کو آپکے بارے جاننے کا موقع ملے ۔ نوازش ہوگی۔


    [center:1xazl8bq]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان



    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔[/center:1xazl8bq]


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)



    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں