1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

توجہ فرمائیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏16 جولائی 2011۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک ضروری بات جس کا اکثر خیال نہیں رکھا جاتا وہ یہ ھے کہ اکثر لوگ کچھ شئیر کرتے حوالہ ساتھ نہیں لکھتے کہ یہ مواد کہاں سے لیا ھے،، کسی کتاب سے رسالے سے کسی اور فورم سے کسی ویب سائیٹ سے

    جو کہ بے حد ضروری ھے،،، کم از کم اتنی اخلاقی جرات کا مظاہرہ تو کرنا چاھیے کہ کسی دوسرے کی تحریر کو اپنے نام سے پوسٹ نہ کیا جائے ،،
    اس قسم کی حرکت سے وہ انسان کود تو تنقید کا نشانہ بنتا ہی ھے فورم کی ساکھ کو بھی متاثر کرتا ھے
    اس طرف اراکین محفل کی توجہ دلائیں ،،، کہ وہ حوالہ دینا نہ بھولیں ،خاص طور پہ ایسی صورت میں جب اس تحریر کو پوسٹ کرنے والی کی تحریر سمجھنے کا خدشہ ہو۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: توجہ فرمائیں

    بہت شکریہ آپ نے انتہائی اہم اور اچھی بات بتائی ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: توجہ فرمائیں

    میں خوشی آپی کی اس بات کی تائید کرتا ہوں ۔
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: توجہ فرمائیں

    خوشی بیٹے کی تجویز کی پُر زور تائید کی جاتی ہے
    جِس مضمُون یا کلام میں حوالہ نہ ہو اُسے اعزاز نہ دیا جائے
     
  5. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: توجہ فرمائیں

    [blink]اچھی شیرنگ ہے اللہ ہم سب کو اس پر عمل کی توفیق دے[/blink]
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: توجہ فرمائیں

    آپ سب کی شکرگزار ہوں،، سلامت رھیں خوش رھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں