1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم یاد ہمیں بھی کر لینا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏19 ستمبر 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہو رات اکیلی سندر سی
    اور چاند آنگن میں آ جائے
    تم چاند کی مانند تنہا ہو
    یہ بات تمہیں تڑپا جائے
    کچھ خواب سجا کر پلکوں پہ
    تم چاند سے باتیں کر لینا
    ہم یاد تمہیں ہی کرتے ہیں
    تم یاد ہمیں بھی کر لینا
    سنو ...... !!
    کچھ بات نہ ہو جب ایسے میں
    نم آنکھ تمہاری ہو جائے
    تم بات کہیں پہ کرتے ہو
    دل اور کہیں پہ کھو جائے
    جذبات کے ایسے عالم میں
    مسکان لبوں پہ بھر لینا
    ہم یاد تمہیں ہی کرتے ہیں
    تم یاد ہمیں بھی کر لینا
    ( بشکریہ : ملک الطاف )
     
    حافظ محمد عمران، حنا شیخ اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں