1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم ایک گلاب نہیں بن سکتے۔۔

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏27 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے ، مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاؤ ۔۔۔۔
    یہاں ایک راز کی بات ہے ، اور وہ میں تمہیں بتا ہی دیتا ہوں ۔۔۔۔
    کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بالآخر گلاب بن جاتا ہے ۔۔۔۔
    (اشفاق احمد)

    [​IMG]
     
    ثاقب عبید، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گلاب محبتوں کی علامت ہے۔
    اسی گلاب سے رشتے جڑتے ہیں اور اسی گلاب کے حسن سے تشبیہ دی جاتی ہے۔
    یہی گلاب ایک استعارہ وہیں ایک حقیقت بھی ہے جیسے کچھ لوگ اپنی شیریں کلامی سے محفل کو گل و گلزار بنادیتے ہیں۔
    جبکہ گلاب کے پھولوں کی حفاظت کے لئے خار یعنی کانٹے کرتے ہیں تاکہ ان حسین پتیوں کی حفاظت کرسکیں۔
    یہ کانٹے ہمہ وقت پھول کے ارد گرد رہتے ہیں اور ہر دخل اندازی کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اور کبھی کبھی حملہ آور کو لہو لہان بھی کردیتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ حسن اتنی آسانی سے دستیاب نہیں ہوتا۔

    نجانے کیوں گلاب کے اس چاک و چوبند دستے (کانٹوں) کو اچھی نگاہ سے کیوں نہیں دیکھا جاتا؟؟؟

    بنا گلاب تو کانٹے چُبھا گیا اِک شخص
    ہُوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اِک شخص
    (عبیداللہ علیم )

    پھولوں سے کانٹے اچھے جو دامن تھام لیتے ہیں،
    اپنوں سے غیر اچھے جو پیارسے نام لیتے ہیں،

    زہر بھی دیتے ہیں کہتے ہیں پینابھی ہوگا،
    جب پی لیتے تو کہتے ہیں جینا بھی ہوگا،

    اپنے لیئے جیتے ہو دوسرں کےلیئے جیناسیکھو،
    پھولوں کی طلب کرنے والو کانٹوں پہ چلنا سیکھو،

     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں