1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمہيں ميں کس طرح ديکھوں!

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏22 جولائی 2008۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    دريچہ ہے دھنک کا اوراک بادل کي چلمن ہے
    اور اس چملن کے پيچھے چھپ کے بيٹھے
    کچھ ستارے ہيں ستاروں کي
    نگاہوں ميں عجيب سي ايک الجھن ہے
    وہ ہم کو ديکھتے ہيں اور پھر آپس ميں کہتے ہيں
    يہ منظر آسماں کا تھا يہاں پر کس طرح پہنچا
    زميں ذادوں کي قسمت ميں يہ جنت کس طرح آئي؟

    ستاروں کي يہ حيراني سمجھ ميں آنے والي ہے
    کہ ايسا دلنشيں منظر کسي نے کم ہي ديکھا ہے
    ہمارے درمياں اس وقت جو چاہت کا موسم ہے
    اسے لفظوں ميں لکھيں تو کتابيں جگمگااٹھيں
    جو سوچيں اس کے بارے ميں توروہيں گنگنا اٹھيں
    يہ تم ہو ميرے پہلو ميں
    کہ خواب زندگي تعبير کي صورت ميں آيا ہے؟
    يہ کھلتے پھول سا چہرہ
    جو اپني مسکراہٹ سے جہاں ميں روشني کردے
    لہو ميں تازگي بھردے
    بدن اک ڈھير ريشم کا
    جو ہاتھوں ميں نہيں رکتا
    انوکھي سي کوئي خوشبو کہ آنکھيں بند ہو جائيں
    سخن کي جگمگاہٹ سے شگوفے پھوٹتے جائيں
    چھپا کاجل بھري آنکھوں ميںکوئي راز گہرا ہے
    بہت نزديک سے ديکھيں تو چيزيں پھيل جاتي ہيں
    سو ميرے چار سو دو جھيل سي آنکھوںکا پہرا ہے
    تمہيں ميں کس طرح ديکھوں
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ واہ، بہت ہی خوب :101: :101: ۔ ویسے یہ کلام ہے کس کا؟
     
  3. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ جی واہ کیا بات ہےمزہ آ گیا پڑھ کر ایمااااااااااااااااااان نال
     
  4. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میرے سب سے پسندیدہ شاعر کا کلام ہے جناب امجد اسلام امجد صاحب کا۔
     
  5. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ واہ، بہت ہی خوب :a180: :a180: :a165: :201: :201: :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب وجدان بھائی ۔
    بہت ہی عمدہ کلام ہے۔
    امجد اسلام امجد عظیم شاعر ہیں۔
    شئیرنگ کے لیے شکریہ
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں