1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از فرح ناز, ‏28 مئی 2010۔

  1. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسلام علیکم،،،،

    كسان كی بيوى نے جو مكھن كسان كو تيار كر كے ديا تھا وه اُسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كی طرف روانا ہو گيا،يہ مكھن گول پيڑوں كی شكل ميں بنا ہوا تھا اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلوگرام تھا،شہر ميں كسان نے اس مكھن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتھ فروخت كيا اور دوكاندار سے چائے كی پتی، چينی،تيل اور صابن وغيره خريد كر واپس اپنے گاؤں كی طرف روانا ہو گيا.كسان كے جانے بعد۔دوكاندار نے مكھن كو فريزر ميں ركھنا شروع كيا۔اسے خيال گزرا كيوں نہ ايک پيڑے كا وزن كيا جائے.

    وزن كرنے پر پيڑا 900 گرام كا نكلا،حيرت و صدمے سے دوكاندار نے سارے پيڑے ايک ايک كر كے تول ڈالے مگر كسان كے لائے ہوئے سب پيڑوں كا وزن ايک جيسا اور 900۔900 گرام ہی تھا.اگلے ہفتے كسان حسب سابق مكھن ليكر جيسے ہی دوكان كے تھڑے پر چڑھا،دوكاندار نے كسان كو چلاتے ہوئے كہا كہ وه دفع ہو جائے،كسی بے ايمان اور دھوكے باز شخص سے كاروبار كرنا اسكا دستور نہيں ہے.900 گرام مكھن كو پورا كلو گرام كہہ كر بيچنے والے شخص كی وه شكل ديكھنا بھی گوارا نہيں كرتا.كسان نے ياسيت اور افسردگی سے دوكاندار سے كہا: ميرے بھائی مجھـسے بد ظن نہ ہو - ہم تو غريب اور بے چارے لوگ ہيں، ہمارے پاس تولنے كيلئے باٹ خريدنے كی استطاعت كہاں؟آپ سے جو ايک كيلو گرام چينی ليكر جاتا ہوں اسے ترازو كے ايک پلڑے ميں ركھـكر دوسرے پلڑے ميں اتنے وزن كا مكھن تول كر لے آتا ہوں.
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    بہت خوب
    اپنے کئے کرتوت سامنے آتے ہی ہیں
     
  3. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    چند الفاظ میں بہت کچھ رکھا ہوا ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے شکریہ،،،،،،
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    بہت ہی خوب فرح ناز جی،!!!!!!
    خوش رہیں،!!!!!
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا


    مختصر مگر جامع با مقصد تحریر
    پڑھتے ہوئے کئی قسم کے خیالات بننے جا رہے تھے مگر آخری جملہ کمال کا تھا جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    فرح آپ کی تحریر تو میرے کمپیوٹر پر ٹھیک سے دکھائی نہیں دے رہے۔ اس لئے اس کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن جو نغمہ آپ نے شئیر کیا ہے بہت بہت کمال کا ہے۔
    mind blowing
    بہت پسند آیا شکریہ۔ ویسے کیا یہ کسی فلم کا گانا ہے ؟
     
  7. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    تمام احباب کا شکریہ،،،،
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    بہت خوب ، سبق آموز تحریر ھے بہت شکریہ شئیرنگ کے لئے ناز جی
     
  9. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    خوشی صاحب پڑھ کر پسند کرنے کا شکریہ،،،،،
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    بہت اچھی اور سبق آموز تحریر ہے۔
    سچ ہے دنیا میں ہم جن باٹوں سے تول کر آگے بھیج رہے ہیں ۔ آخرت میں‌وہی کچھ واپس ملے گا۔
     
  11. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    نعیم صاحب پسند کرنے کا شکریہ،،،،،
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    میری بات کا جواب نہیں دیا
     
  13. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    جی پوچھیں کیا پوچھنا ہے،،،،،،
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    بہت پسند آیا شکریہ۔ ویسے کیا یہ کسی فلم کا گانا ہے ؟
     
  15. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    یہاں تو کچھ جواب نہیں دے سکتی کسی اور جگہ پوچھ لیں،،،،شکریہ،،،،،
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    حیرت ہے گانا سنوا دیا لیکن معلومات نہیں دے سکتیں۔ :(
     
  17. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    میں نے کونسا گانا سنوایا ہے؟پلیز کسی اور چوپال میں آکر پوچھ لیں،،،،،،،،
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    آپ نے جو کچھ لکھا ہے پہلے وہ میرے کمپیوٹر پر ٹھیک سے دکھائی نہیں دے رہا تھا آج کمپیوٹر ٹھیک کیا ہے اب وہ ٹھیک سے دکھائی دے رہا ہے۔ آج پڑھا ہے۔ بہت ہی خوب قطرے میں سمندر قید کرنے والی بات کی آپ نے۔ بہت زبردست
     
  19. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    ملک بلال صاحب آپ نے پڑھا پسند کیا شکریہ،،،،
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    فرح ناز جی واقع ہی چند الفاظ میں بہت کچھ ملا جاتا ہے جو بڑی بڑی تحریروں میں نہیں‌ مل پاتا

    اس شیئرنگ کا شکریہ :a165::a191:
     
  21. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    حسن رضا صاحب آپ نے پڑھا پسند کیا شکریہ،،،،
     
  22. وصی
    آف لائن

    وصی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    46
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    بہت سبق حاصل کرنے کی بات ہے
     
  23. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    آپ کا شکریہ،،،،،
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    یوں تو پہلے بھی سنی ہوئی تھی یہ کہانی ، لیکن آپ سے سنی تو اور بھی اچھا لگا ۔ شئیرنگ کے لیے بےحد شکریہ
     
  25. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: تمہيں بھی تو انہيں باٹوں سے تول كر ملے گا

    جمیل اختر صاحب۔آپ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں