1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏10 ستمبر 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
    نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
    وہ قتل کرکے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
    یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
    وفا کریں گے، نبھاہیں گے، بات مانیں گے
    تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
    نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگت
    تمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
    تمام بزم جسے سن کے رہ گئی مشتاق
    کہو وہ تذکرۂ ناتمام کس کا تھا
    ہمارے خط کے تو پرزے کئے پڑھا بھی نہیں
    سنا جو تونے بہ دل وہ پیام کس کا تھا
    اٹھائی کیوں نہ قیامت عدو کے کوچے میں
    لحاظ آپ کو وقت خرام کس کا تھا
    گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں
    خیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا
    ہمیں تو حضرت واعظ کی ضد نے پلوائی
    یہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
    اگرچہ دیکھنے والے ترے ہزاروں تھے
    تباہ حال بہت زیر بام کس کا تھا
    وہ کون تھا کہ تمہیں جس نے بے وفا جانا
    خیال خام یہ سودائے خام کس کا تھا
    انہیں صفات سے ہوتا ہے آدمی مشہور
    جو لطف عام وہ کرتے یہ نام کس کا تھا
    ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغ بے وفا نکلا
    یہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا
    (داغ دہلوی)​
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگادیں میرا نام


    ویسے جو یہ غلام علی نے گائی ہے ا س کا مقام ہی کچھ اور ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں آپ کا نام لگائیں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا

    واہ
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں نہیں تو اویں لگا دیں
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی آپ کا نام لگادیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے کیا حکم ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آگے کیا ہونا ہے یہاں کون سا پی ٹی وی کا ڈرامہ چل رہا ہے:p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جنج
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری جنج کا ذکر تو نہیں ہورہا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔۔
    اب خواب دیکھنے پر تو پابندی نہیں ہے کسی کو بھی۔۔۔
    :nty::87:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    آج کل اس جنج کا بھرپور ذکر خیر شروع ہوچکا ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکاں جی:dnc:
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارکاں۔
     
  17. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جنج کس بلا کا نام ہے؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی جنج نہیں گئی تھی
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جنج پنجابی کا لفظ ہے جس کا مطلب اردو میں بارات ہے
     
  20. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
    میرا خیال ہے جنجال اسی لفظ سے نکلا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اب خط کا کیا بنا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ انتخاب ہے جناب
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خط میں آپ کا نام شامل نہیں تھا لہٰذا وہ سلام کہیں اور پہنچ گیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں